Monthly Archives: October 2008

یوم آزدای کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

گلگت (نمائندہ) یوم آزادئے گلگت منانے کے لئے تیارییاں جاری ہیں۔ یوم آزادی کے معقے پر قراقرم یونیورسٹی میں آیک شو کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

مائی گلگت ڈاٹ کام کی سالگرہ

گلگت کی مقبول ترین وئب سائٹ مائی گلگت ڈاٹ کام کو روزانہ دینا ھبرسے ہزاروں لوگ وزیٹ کرتے ہیں. اس ویب سائٹ کو 30 اکتوبر 2006 میں انٹرنیٹ پر پہلی دفعہ آن لائن کیا گیا. اس وئب سائٹ کو گلگت سے تعلق رکھنے والا شاید ہی ایسا فرد ہو  جواس سے واقعف نہں ہو [...]

استور میں تعلیمی صورتحال پر خصوصی توجہ دی جائے : محمد نصیر

گلگت(کے ٹو)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع استور کے صدر وسابقہ ممبر این اے کونسل محمد نصیر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی علاقہ جات کے تعلیمی میدان میں استور سب سے آگے ہے اور پورے ضلع استور میں تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ ضلع استور [...]

چیف سیکرٹری نے قراقرم یونیورسٹی کو چھ کروڑ نووے لاکھ روپے دینے کا اعلان کردی

گلگت(کے ٹو)چیف سیکرٹری شمالی علاقہ جات بابر یعقوب فتح محمد نے شمالی علاقہ جات کے آئندہ سالانہ بجٹ میں سے قراقرم یونیورسٹی کو خصوصی فنڈ مختص کرنے اور یونیورسٹی کے مالی خسارے کو پورا کرنے
کیلئے 6 کروڑ 90 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے بدھ کے روز قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے [...]

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شمالی علاقاجات کے اسٹوڈینٹ کے لئے ایم بی بی ایس میں ایک سیٹ موجود

سرگودھا (لیکچر عالمگیر) یونیورسٹی آف سرگودھا میں شمالی علاقہ جات کے طالبہ کے لئیے میڈیکل ڈپانمٹ میں ایم بی بی ایس کی سیٹ خالی ہے.خواہشمد طالبہ مزید معلومات کے لئے سرعالمگیرسے اس نمبر03437547785 پر رابطہ کر سکتے ہیں. عالمگیر کا تعلق گلگت سے ہے اور وہ سرگودھا یونیورسٹی میں لیکچرر ہیں. فارم جمع کرنے کی [...]

چلاس ہسپتال کے مسائل فوری حل نہ کئے گئے تو عوام کوسڑکوں پرلائیں گے ، بشیراحم

اسلام آباد (کے ٹواخبارر) مسلم لیگ”ق“ شمالی علاقہ جات کے سیکرٹری جنرل بشیر احمد خان نے ڈسٹرکٹ ہ
یڈ کوارٹر ہسپتال چلاس میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی ،مریضوں کے لئے سہولتوں کے فقدان اورادویات کے عدم دستیابی پرشدید غم وغصے کا اظہار کیاہے اورکہاہے کہ چلاس میں ہسپتال کی حالت اس قدرخراب ہوگئی ہے کہ اب [...]

ڈگری کالج جوٹیال میں تعلیمی سہولتوں کافقدان، پڑھائی متاثر

گلگت(کے ٹواخبار) حکومت کی عدم توجہی اور محکمہ تعلیم شمالی علاقہ جات کی بے حسی بوائز ڈگری کالج جوٹیال تمام سہولتوں سے محروم ہیں ابھی تک کالج کی عمارت کو اپ گریڈ نہیں کیا جا سکا ہے کلاس روم میں گنجائش سے زیادہ طلبہ کو رکھا جاتا ہے اساتذہ کی کمی تفصیلات کے مطابق جہاں [...]

مردوں کوحقوق نہیں ملے خواتین کی کیابات کریں ، نورالعین

گلگت(کے ٹواخبار)انسانی اورخواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ”اثر“کے زیراہتمام گلگت میں ایک
روزہ ورکشاپ منعقدہوئی جس میں شمالی علاقہ جات کے مختلف اضلاع کی خواتین نے شرکت کی اس موقع پرمشیرتعلیم شمالی علاقہ جات محترمہ نورالعین نے کہا کہ گذشتہ 61سالوںسے گلگت بلتستان کے عوام کوحقوق نہیں ملے ہیں توہم اب یہاں [...]

معیاری تعلیم کے فروغ کےلئے انقلابی اقدام اٹھائیںگے ، سیکرٹری تعلیم

گلگت ( کے ٹواخبار) سیکرٹری تعلیم شمالی علاقہ جات اعجازاسدنے کہاہے کہ علاقے میں معیاری تعلیم کوفروغ دےنے اورمحکمہ تعلیم میں موجودمسائل کوحل کرنے کےلئے انقلابی اقدامات اٹھائے جائیںگے ان خیالات کااظہارانہوںنے پی پی پی، پی وائی اورپی ایس ایف کے عہدیداروں عمران حسین ایڈووکیٹ، حسین علی رانا، اقبال رسول، کریم خان، ندیم اوراعظم سے [...]

چینی انجینئرزکی سکیورٹی کےلئے سینکڑوں مشتبہ افراد علاقہ بدر

گلگت( کے ٹواخبار) ایس پی گلگت علی شیر نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں میں کام کرنے والے چینی انجینئرز کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے شمالی علاقوں کی پولیس نے اہم اقدامات کئے ہیں اورپولیس نے اب تک شاہراہ قراقرم سے تین سو مشتبہ افراد کو علاقہ بدرکردیاہے جبکہ پولیس نے گلگت شہر میں [...]