اسلام آباد(کے ٹو ) متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کے ترجمان نجیب اللہ نے کہاہے کہ ڈیم کی تعمیر کی تیاریاں ہورہی ہیں لیکن دوسری طرف متاثرین کے مسائل کے حل کے لئے کچھ نہیں کیاجارہا انہوں نے کہاکہ کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی انتظامیہ باربا میٹنگ کا اہتمام [...]
Monthly Archives: February 2009
گلگت میں خطرناک کھیل شروع ہوچکا شہر کو رینجرز کے حوالے کیاجائے :جے یو آئی
گلگت(کے ٹو) طاغوت کے ایجنٹوں اور نادیدہ قوتوں نے گلگت شہر کو ایک بار پھر فسادات کی آگ میں جھونکنے کے لیے ”خطرناک کھیل “ شروع کردیا ہے اور حالیہ ناخوشگوار اور بدامنی کے واقعات اسی سلسلے کی کڑی ہیں جن کا مقصد شہر میں فرقہ وارانہ فساد کے لیے راہ ہموار کرنا ہے جبکہ [...]
گلگت میںنوجوان کی ہلاکت کے خلاف دھرنا، ملزمان کوجلد گرفتارکرلیاجائے گا، آئی جی کی یقین دہانی
گلگت (کے ٹوے) گلگت ، ہنزہ اور نگر میں پیر کے روز12مقامات پرحضرت امام حسین کے چہلم کے ماتمی جلوسوں کے شرکاءنے اتوار کی رات کونوپورہ میں مقامی عالم دین شیخ یاسین کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک نوجوان طالب علم قربان علی کی ہلاکت اوردوسرے کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف6گھنٹے تک احتجاجی [...]
کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم
کراچی(کے ٹوے)کراچی کے علاقے کورنگی ، پہاڑ گنج ، چشتی نگر اے بی سینیا لائن سمیت دیگر کئی گلگت بلتستان کے محلہ جات زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں اور ان علاقوں میں بسنے والے گلگت بلتستان کے لوگ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں علاقے کے عوام پانی ، صحت ، [...]
امن کےلئے گھرگھرجاکر جھولی پھیلاﺅں گا، قاضی نثا
گلگت(کے ٹو ) تنظیم اہلسنت والجماعت کے امیر وخطیب مرکزی جامعہ مسجد گلگت مولانا قاضی نثاراحمد نے کہاہے کہ یہاں کے عوام نے امن کےلئے ہر وقت حکومت کے ساتھ تعاون کیاہے اورہرمشکل مرحلے کوامن کی خاطر صبروتحمل کےلئے برداشت کیاہے اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھی امن پسندوں کے ساتھ تعاون [...]
گلگت بلتستان کےلئے ہرفورم پر آوازبلند کرونگی ، ماروی میمن
سکردو(کے ٹو) ماروی میمن رکن قومی اسمبلی نے سکردو میں صحافیوں کوخصوصی پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری ذاتی کوشش ہے کہ گلگت بلتستان کے مسائل کے بارے میں ہرفورم میں آوازبلندکروں اس حوالے سے میں نے کئی دفعہ گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے حوالے سے بھی قومی اسمبلی میں آوازبلندکی ہے [...]
میں آج آپ کی توجہ اس خط کے زریعے ایک اہم ترین مسلے کے جانب مبذول کرانا چاہتی ہوں
یہ کالم جنگ اخبار سے لیا گیا ہے
قراقرم یونیورسٹی کسی انتشارکی متحمل نہیں ہوسکتی ، جمیل حسین
گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پرامن تعلیمی ماحول کو خراب کرنے کی سازش پوری قوم مل کر ناکام بنا دے قراقرم یونیورسٹی وہ واحد اعلیٰ تعلیمی درسگاہ ہے جس سے گلگت بلتستان کے طلباءوطالبات کا مستقبل وابستہ ہے اس ادارے میں انتشار ناقابل تلافی قومی نقصان کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے [...]
قراقرم یونیورسٹی میں11طلباءکو 7، 7ہزاروپے جرمانہ ، داخلے کی اجازت
گلگت: گزشتہ دنوں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں دوطلباءگروپوں میںتصادم کے بعد یونیورسٹی سے نکالے گئے 11طلباءکوفی طالب علم 7ہزارروپے جرمانہ عائد کرکے یونیورسٹی میںداخلے کی اجازت دے دی گئی گزشتہ دنوں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے دوطلباءگروپوں میں تصادم ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک لیکچرار(عماد)سمیت9طالب علم زخمی ہوگئے تھے یونیورسٹی انتظامیہ نے تصادم کے [...]