چلا س (کے ٹو) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بابر یعقوب فتح محمد خان نے کہا ہے کہ عنایت اللہ شمالی پرحملہ پورے خطے کے امن پرحملہ ہے دیامر کے عوام کویقین دلاتا ہوں کہ ملزمان گرفتار ہوں اوراہلیان دیامر صبرکادامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں جب تک گلگت بلتستان کی انتظامیہ عنایت اللہ شمالی کے حجرے [...]
Monthly Archives: March 2009
بم دھماکہ گلگت بلتستان پرحملہ ہے ، ملزموںکوسخت سزادی جائے ، سیاسی رہنما
گلگت(کے ٹو) پاکستان مسلم لیگ ق ضلع دیامر کے جنرل سیکرٹری حبیب الرحمن نے ایک بیان میں جی بی این اے کے چیئرمین عنایت اللہ شمالی کے حجرے میں ہونے والے دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دہشت گرد حملہ شمالی کے حجرے پر نہیں بلکہ ضلع دیامر اور [...]
حکومت کی طرف سے خطیر لاگت سے تیار کیا گیا ٹی-وی بوسٹر بم سے اُڑا دیا گیا۔
کراچی(نیت جان تمنا) ضلع دیامر چلاس میں حکومت طرف سے عوام کو دنیا سے ملانے کے لیے بنایا جانے والا ٹیلی ویژن بوسٹر شرپسندوں نے بم سے اُڑا دیا۔زرائع کے مطابق جلکھٹ تھانہ چلاس کے حدود میں حکومت نے علاقے کے لوگوں کو دیگر علاقوں کی طرح معلوماتی اور تفریحی سہولت کے غرض سے [...]
قراقرم یونیورسٹی کےاسٹوڈینٹ کا گلگت میں قتل
قراقرم یونیورسٹی سے (رضوان علی) قراقرم یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹ تجمل حسین کو گزستہ رات گلگت سٹی پارک کے نزدیک نامعلوم افراد نے قتل کر دیا جس سے کے ٓیونیورسٹی سیمت پورے شہر میں خوف وہراس فیل گیا۔ تجمل حسین بی ایس سی ریاضی کے اسٹوڈینٹ تھے۔ واضع رہے تجمل کے آءی یو میں استور اسٹوڈینٹ [...]
گلگت میںدہشت گردی ، بینک افسرسمیت 2افراد جاںبحق
گلگت(کے ٹو) شہرکے بالائی علاقے نوپورہ میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں بینک آفیسر سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے اس واقعے کے بعد اندرون شہر فائرنگ کے دو مزید واقعات میں ایک ایجوکیشن سمیت2افراد زخمی ہوگئے کشیدگی کی اس تازہ لہرسے شہریوں میں خوف و ہراس اور عدم تحفظ کااحساس بڑھ گیا یہ کشیدگی اس [...]
قراقرم یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹرعزیزنجم نےاپنے اہدے سے استفعہ دیا
قراقرم یونیورسٹی سے رضوان علی ::قراقرم یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹرعزیزنجم نےاپنے اہدے سے استفعہ دیا، اس بات کا اعلان انہوں نے یونیورسٹی کے ایک تقریب میں کیا