Monthly Archives: April 2009

گلگت ، خصوصی عدالت نے قتل کے 2ملزموںکوپھانسی کی سزاسنادی

گلگت ( کے ٹو) انسداد دہشت گردی کورٹ نمبر 1کے جج راجہ شہبازخان نے قتل اوراقدام قتل کاجرم ثابت ہونے پر 2ملزموں کوپھانسی جبکہ ایک ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے اگست2005ءمیں ہنزل اورہرپون کے درمیان بارگو سے گلگت شہر آنے والی ڈاٹسن پرفائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ4افراد کوزخمی کرنے کے [...]

گلگت میںٹارگٹ کلنگ کے خوف سے اہم شخصیات کی سرگرمیاںمحدود

گلگت ( کے ٹو )قانون سازاسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سید اسد زیدی کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے کے بعد نہ صرف گلگت شہر کی رونقیں ماند پڑ چکی ہیں بلکہ ٹارگٹ کلنگ کے خوف سے اہم شخصیات نے اپنی سرگرمیاں انتہائی محدود کردی ہیں اورسرکاری دفاتر میں ملازمین کی [...]

اسدزیدی قاتلانہ حملے میںجاںبحق

گلگت(کے ٹو) ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی سید اسدزیدی کو گلگت میں قتل کردیا گیا۔ وہ سوموار کی رات دس بجے بازار کی طرف آرہے تھے جب کشروٹ گرلز کالج کے قریب پارک لنک روڈ پر پہنچے تو مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔عینی شاہدین کے مطابق اسد زیدی کی [...]

لجسلٹیواسمبلی کے ڈپيٹی سپکیر سید اسد زیدی کو کل گلگت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

لجسلٹیواسمبلی کے ڈپيٹی سپکیر سید اسد زیدی کو کل گلگت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

کراچی میںنیٹکوآفس پرحملہ ، کمپیوٹرتوڑدئےے گئے ، سامان تباہ

کراچی (کے ٹو) نامعلوم افراد نے نیٹکو آفس کراچی پرحملہ کردیا اوردفتر کے تمام شیشے ، سامان اورکمپیوٹر ز توڑ دئیے اوردو ملازمین کوزدکوب کرکے شدید زخمی حالت میں چھوڑ کر تمام حملہ آور جائے واقعہ سے فرار ہوگئے 10 سے15 کے قریب حملہ آور ہفتہ کی سہ پہر 3بجے کے قریب دفتر میں [...]

گلگت نجی بنک کے عہدیدار کے گھر مین دھماکا مرکزی گیت تباہ

گلگت جوتیال کے علاقے زوالفقار اباد مین نجی بنک کے عہدیدار کے گھر مین نصب دھماکا خیز مواد پھتنے سے مرکز تباہ ہوگیا۔

جامعہ قراقرم سے ہرقسم کے تعصبات کاخاتمہ ہوگیا، ڈاکٹرسلیم خان

پروفیسر ڈاکٹرسلیم خان نے کہاہے کہ ا گرانہیں وائس چانسلر کی مستقل ذمہ داری سونپی گئی تووہ جامعہ قراقرم کی تعمیروترقی کیلئے بنائے گے پلان15سالہ وژن کومکمل طورپرپایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ان کہنا تھا کہ جامعہ قراقرم کے اپنے قواعدوضوابط نہ ہونے کی وجہ سے قائداعظم یونیورسٹی کے قواعدواضوابط کے تحت کام چلایاجارہا ہے [...]

قراقرم یونیورسٹی گلگت بلتستان کا چوتھا کونوکیشن

راضوان قراقرم یونیورسٹی سے:29 مارچ کو کے ائی یو مین کونوکیشن ہوا جس مین ہزارون لوگون نے شرکت کی کونوکیشن مین 325 گریجویتس کو دگری دی گئ۔ اس تقریب کی مہمان نواز ہائر ایجوکیشن کمیشن مس شہناز وازیر تھی۔

تعلیم کے بغیر مستقبل کے چیلنجز کامقابلہ نہیںکیاجاسکتا، قراقرم پبلک سکول میںتقریب سے مقررین کاخطاب

گلگت (نمائندہ خصوصی) قراقرم پبلک سکول کنوداس کی چھٹی سالانہ تقریب تقسیم انعامات اوریوم والدین کی تقریب میںبحیثیت مہمانان خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر گلگت سردارسیف اللہ ڈوگر، چیئرمین گلگت بلتستان نینشل الائنس عنایت اللہ خان شمالی اورنامورسینئر صحافی سعادت علی مجاہد نے کہاہے کہ معیاری تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیںہے ہم خانہ [...]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیپلزپارٹی کی ذاتی ملکیت نہیں ، ایمان شاہ

گلگت (کے ٹو )گلگت بلتستان میں الیکشن 2009ءقریب آتے ہی سیاستدانوں اوراپنے سپوٹروں کے ساتھ ملکرکارنرمیٹنگز اورسیاسی معاملات طے کرنے کاسلسلہ شروع کردیا ہے اکتوبرمیں ہونے والے الیکشن میں گلگت بلتستان کے سیاسی منظرنامے میںواضح تبدیلی واقع ہونے کے امکانات ہیں اوراس دفعہ نوجوان قیادت بھی بھرپورحصہ لے گی ان خیالات کااظہارڈسٹرکٹ کونسل گلگت کے [...]