گلگت(کے ٹو)گانچھے پولیس نے کالعدم تنظیم کے رکن حبیب اللہ کا انسداد دہشت گردی کورٹ کے جج راجہ شہبازخان سے 30مئی تک کاجسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے حبیب اللہ پربم بنانے اوردھماکہ کرنے والا مواد رکھنے اوردھماکہ کرنے کے الزام میں کریس تھانہ ضلع گانچھے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا [...]
Monthly Archives: May 2009
نتاشا گلگت بلتستان کی پہلی خاتون پائلٹ ، عزم وہمت کی مثال قائم کردی
اسلام آباد( کے ٹو ) نتاشا پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ ہیں جواس وقت مشرق وسطیٰ میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں ، ان کاتعلق ضلع غذر سے ہے ۔ نتاشا نے جواردن میں عائلہ ایسوسی ایشن اکیڈمی میںانسٹرکٹر ہیں کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انہیں پائلٹ بننے کابچپن سے شوق [...]
سانحہ کارگاہ، نوجوان نے نالے میں کود کر 10سالہ بچہ بچا لیا
گلگت ( کے ٹو) 17سالہ نوجوان شبر حسین نے اپنی زندگی کوخطرے میں ڈال کر کارگاہ نالے میں گرنے والی کار کے16افراد میں سے ایک دس سالہ بچے کو زندہ بچالیا ۔ شبر حسین امھپری محلہ ( پوئیٹی بٹ ) سے تعلق رکھنے والے لڑکا اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کارگاہ نالے میں مچھلیوں کاشکار [...]
ہنزہ نگر کے سکول اساتذہ سے خالی ، عوام سڑکوں پرآگئے ، شاہراہ قراقرم بلاک
گلگت (کے ٹو) شمالی علاقہ جات کے دیہی علاقوں میں نظام تعلیم تباہی کے دھانے پرپہنچ چکاہے اورسکولوں میں اساتذہ کی عدم دستیابی اورعدم حاضری کے خلاف عوام نے احتجاجاً سکولوں کو تالے لگانے اورشاہراہ قراقرم پراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔ چیئرمین ضلع کونسل نے دھمکی دی ہے کہ اگر محکمہ تعلیم [...]
کار کارگاہ نالے میں جاگری ، 7بچوںسمیت 11افراد جاںبحق
گلگت (کے ٹو) کارنالے میں گرنے سے7بچوں اوردو بچے سمیت11افراد نالے میں ڈوب کر جاں بحق جبکہ دو بچے معجزانہ طورپر بچ گئے ۔ ایک خاتون ایک بچی اوردو مردوں کی لاشیں نالے سے نکالی گئیں ایک خاتون اور6بچوں کی لاشیں نالے کی خوفناک موجوں میں لاپتہ ہوگئیں ۔ یہ اندوہناک حادثہ اس وقت پیش [...]
چائناپل پر کارحادثہ ، رکاوٹیں کیوںہٹائی گئیں ، اہلکارڈیوٹی سے غائب کیوںتھے؟
گلگت(کے ٹو) دنیور چائنہ پل حادثے کے بارے میں اہم معلومات سامنے آئی ہیں، یہ حادثہ15روز قبل(یکم مئی کی رات9بجے) اس وقت پیش آیا تھا جب لاہور سے پہلی بار سیر کیلئے ہنزہ جانے والے چار افراد اپنی آلٹو کار سمیت دیا میں جا گرے جس کے نتیجے میں تین افراد ڈوب کر جاں بحق [...]
لاہورکے 4دوست کارسمیت دریائے گلگت میںڈوب گئے
گلگت(کے ٹو) لاہور سے سیر کیلئے آئے ہوئے4افراد کار سمیت دریائے گلگت میں ڈوب گئے۔ دو ہلاک شدگان کو نکال لیا گیا، ایک کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری ہے۔ یہ افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب لاہور سے سیر کی غرض سے آنے والے چار دوست اپنی آلٹو کار میں ہنزہ [...]