Monthly Archives: June 2009

صادق علی کی موت کے اسباب کوچھپایا نہیںجائے گا، ہوم سیکرٹری

گلگت(کے ٹو) سیکرٹری داخلہ شمالی علاقہ جات کیپٹن (ر) عثمان یونس نے ہفتہ کے روز گلگت شہر میں رونما ہونے والے واقعات سے متعلق انتظامیہ کاموقف بیان کرتے ہوئے کہاکہ چونکہ صادق علی نامی نوجوان کی موت پولیس کی تحویل میں اور ہسپتال میں واقع ہوئی اس لیے انتظامیہ نے لاش کے پوسٹمارٹم کی تیاریاں [...]

گلگت میں نوجوان پولیس تشددسے ہلاک

گلگت(رضوان علی) گلگت پولیس کے تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے واقعے کے خلاف گلگت شہر میں زبردست احتجاج کیا گیا شہر میں نوجوانوں کی مختلف ٹولیوں نے جگہ جگہ پتھر ڈال کر رکاوٹیں کھڑی کرکے اور جابجا ٹائر جلا کر شہر کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت اندرون شہر کی تمام [...]

ای ایف یو لائف انشورنس (ایسٹرن فیڈرل یونین) گلگت بلستان یونٹ نیٹکو کے مزمل محمد علی مرحوم کے لاوحقین کو چار لاکھ کا چیک ادا کیا

راضوان علی – گزشتہ دنوں نیٹکو کے مزمل محمد علی تودہ گرنے کی وجہ سے نگر میں انتقال کرچکے تھےجو پچھلے ١ سال سے ای ایف یو کے ساتھ اشورنس پالسی چلا رہے تھے، آج نگر راکا پوشی ہوٹل میں آیک تقریب کے دوران ای ایف یو لائف گلگت بلتستان کے منیجر فیظ احمد خآن [...]

طالبان کاراستہ روکنے کیلئے غذر میں24گھنٹے کے اندر این اے سکاﺅٹس تعینات کرنے کافیصلہ

گاہکوچ(کے ٹو ) ڈپٹی کمشنر غذر محمد عباس نے کہاہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے اندر ضلع غذر کی سرحدوں پر ناردرن ایریاز سکاﺅٹس کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی ۔ گاہکوچ میں علمائے کرام ، دینی سکالرز ، اسماعیلیہ کونسل کے عملداران ، نمبرداران علا قہ اورسیاسی ، مذہبی عمائدین کے ایک اہم [...]

غذرکے 14سرحدی مقامات پرپولیس چوکیاں قائم

گلگت (کے ٹو) ضلع غذر سے ملحقہ ضلع دیامر اورسوات سے ملنے والی پہاڑی انتظامی سرحدوں میں14چوکیاں قائم کرکے بھاری تعداد میں مسلح پولیس اہلکاروں کوتعینات کردیا گیا ہے ، ان چوکیوں سے کسی بھی مشتبہ شخص کے ضلع غذر میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق ضلع غذر [...]

گلگت ، تحریک طالبان کے ساتھ تعلق پر 3افراد گرفتا ر

گلگت ( کے ٹو) حساس ادارے نے گلگت شہر کے نواحی علاقے جاگیر بسین میں چھاپہ مار کرتین افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ، ذرائع کے مطابق پیر کی صبح تقریباً 5 بجے گلگت شہر کے نواحی علاقے جاگیر بسین کے مضافاتی علاقے کورینجرز نے گھرے میں لے لیا جس [...]

گلگت بلتستان کےلئے ساڑھے 6ارب روپے مختص ، سکردو میںقراقرم یونیورسٹی کیمپس کےلئے ایک کروڑ روپے کااعلان

گلگت بلتستان کےلئے ساڑھے 6ارب روپے مختص ، سکردو میںقراقرم یونیورسٹی کیمپس کےلئے ایک کروڑ روپے کااعلان

آپریشن راہ راست کے 7شہداءفوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوںمیںسپرخاک

گلگت(کے ٹو)آپریشن راہ راست کے دوران شہید ہونے والے گلگت بلتستان کے 7شہیدوں کوفوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپردخاک کردیاگیا گذشتہ دنوں مالاکنڈ ڈویژن میں سوات کے علاقے میں ہونے والے آپریشن راہ راست کے دوران طالبان کے ساتھ ایک جھڑپ کے دوران شمالی علاقہ جات کے مختلف اضلاع سے تعلق [...]