لندن (کے ٹو) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک میں گیس کی لوڈشیڈنگ پنجاب میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کافیصلہ بڑی زیادتی کی بات ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج ایک ٹی وی انٹرویومیںکہی۔ الطاف حسین نے ملک خصوصاً پنجاب کے کسانوں اورمزدوروں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ [...]
Author Archives: mygilgit
مبارک نقوانی اپنے ساتھیوںسمیت ایم کیوایم میںشامل ہوگئے
کراچی(کے ٹو) لشکر انقلاب آرگنائزیشن سکردو بلتستان کے صدر مبارک علی نقوانی خپلو ڈینس کراچی جنرل سیکرٹری محبوب علی شگری کراچی نے اپنے اہم کارکنوں سمیت 300نوجوانوں کے ساتھ نائن زیرو کراچی میں ایم کیوایم میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کیا اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے وزراءسمیت دیگر اہم کارکنان بھی تھے مبارک علی [...]
کراچی میں گلگت بلتستان کے کئی محلے جدید سہولتوںسے محروم
کراچی( کے ٹو)کراچی کے کئی گلگت بلتستان کے محلہ جات جدبدسہولتوں سے محروم ہیں مگرحکومتی حلقے محض دعوﺅں کے سوا کچھ نہیں کررہے ہیں گارڈن اے بی سینالائن ،کورنگی، چشتی نگر پہاڑگیج اورمیٹروویل کے علاقوں میںگلگت بلتستان کے لوگ بنیادی سہولتوں کوترس رہے ہیں لیکن ذمہ دارحکام نے چپ سادہ لی ہے پکی سڑکیں اعلیٰ [...]
گلگت بلتستان کے حقوق کامقدمہ لڑوںگا، نوازشریف
چلاس(کے ٹو)قائدمسلم لیگ وسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کامقدمہ خود لڑنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے عوام کی ترجمانی مسلم لیگ ن کرے گی اورحقوق کی حفاظت خودکروں گاملک وقوم کی خوشحالی اورتعمیروترقی کیلئے قربانیاں دینے والے محب وطن متاثرین دیامرڈیم کومطمئن کرکے ڈیم کی تعمیرکاآغازکیاجائے [...]
دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 11قوم پرست لیڈر اورکارکن گرفتار
گلگت(کے ٹو) یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے جلسے کے انتظامات میں مصروف کرنل(ر) نادر حسن کرنل (ر) وجاہت حسن اور8اہم رہنماﺅں سمیت 11 کارکن گرفتار کرلیے گئے ہیں گلگت پولیس اور انسداددہشت گردی فورس نے گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کودفعہ144 کی خلاف ورزی کے الزام میں حراست میں لیا ہے ہفتہ کی شام [...]
سیاسی جماعتوں کی طرف سے عوام کوسبز باغ دکھانے کاسلسہ جاری
گلگت(کے ٹو)قانون سازاسمبلی گلگت بلتستان کے انتخابات قریب آتے ہی مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین نے علاقے کارخ کرلیاعوام کوسبزباغ دکھانے کاسلسلہ شروع 12نومبرکوہونے والے قانون سازاسمبلی کے الیکشن میںاپنی جماعت کے امیدواروں کی کامیابی کویقینی بنانے کیلئے مختلف جماعتوں کے قائدین نے گلگت بلتستان میںڈیرے ڈالنے شروع کردئیے یکم نومبرسے سیاسی شخصیات کی آمد [...]
ایم ڈی نیٹکو کوگرفتارکرکے پیش کیاجائے ،عدالت کاحکم
گلگت(کے ٹو) ایم ڈی نیٹکو ظفر اقبال کے خلاف توہین عدالت کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے سول جج نمبر ایک گلگت راجہ منہاج کی طرف سے جاری ہونے والے وارنٹ گرفتاری میں پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ ظفر اقبال کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیاجائے ظفر اقبال کے خلاف توہین عدالت [...]
ووٹ مذہب نہیں قوم کے نام پر لے رہاہوں ، نوازناجی
گاہکوچ(کے ٹو)ہم دشمن ان لوگوں کے ہیں جنہوں نے ملک اور قوم کوتباہ کر دیا ہے تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے لوگ نہ بھولیں کہ ایف سی آر کے خلاف جدوجہد میں بوبرکے عوام نے بھی جانیں دی ہیں پیکج کو ہم نے اسلام آباد میں جلایاہے پیکج میں آپ کی زمینوں پر مالیہ [...]
شگرمیں پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے کارکنوں کے درمیان تصادم ، 4زخمی
سکردو(کے ٹو)شگر میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے تصادم میں 4 افراد زخمی ہو گئے ایم کیو ایم کی صورتحال رابطہ کمیٹی کے ممبر نور حسن نے کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے لئے طے کردہ ضابطہ اخلاق کے پابند ہیں جبکہ پیپلزپارٹی ضابطہ اخلاق [...]
پیپلزپارٹی کے ٹکٹ رشوت لے کر دئےے گئے ، حفیظ الرحمن
گلگت( کے ٹور)مسلم لیگ(ن)گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے انتخابات میں دھاندلی کا منظم منصوبہ تیار کر رکھا ہے ابھی سے سیاسی ضرورت کے تحت سرکاری ملازمین کا تبادلہ شروع کر دیا گیا ہے ریاستی دارے پی پی پی کو دھاندلی کے ذریعے کامیاب بنانے کیلئے عملی طور [...]