گلگت (کے ٹو) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے22سالہ نوجوان کو قتل کردیا، اتوار کی صبح یادگارچوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حمایت اللہ ولد عبد الرﺅف کوقتل کردیا اس واقعے اورگزشتہ شب پیش آنے والے واقعے کے خلاف تاجروں نے شٹرڈاﺅن ہڑتال کی اتوار کے روز گلگت شہر کے اکثر بڑے تجارتی مراکز [...]
Category Archives: Gilgit Urdu News
شمالی علاقہ جات کیلئے صوبوں کی طرز پر انتظامی ڈھانچے کی منظوری
سلام آباد…شمالی علاقہ جات میں صوبوں کی طرز پر انتظامی ڈھانچے کی منظوری دے دی گئی ہے ،یہ منظوری وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ۔ اس حوالے سے وزیر اعظم نے وفاقی زیر اطلاعات قمر الزماں کائرہ کے ہمراہ ایک پریس بریفنگ میں [...]
گیلانی کانواز شریف کوفون، پیکج پراتفاق
اسلام آباد +لاہور(کے ٹو) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کے روز پاکستان مسلم لیگ ”ن“ کے قائد میاں نواز شریف کوٹیلی فون کیا اورانہیں گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق مجوزہ پیکج کے بارے میں اعتماد میں لیا وزیراعظم نے میاں نوازشریف کو پیکج کی تفصیلات سے آگاہ کیا اورکہاکہ علاقے کے [...]
نجی اداروں میں کام کرنے والے سرکاری ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کاحکم
گلگت(کے ٹو)سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس ،جسٹس محمدنوازعباسی کی سربراہی میں فل بنچ نے سکردوہسپتال میں گائنا کالوجسٹ کی عدم موجودگی سے متعلق کئے گئے اپنے سوموٹوایکشن کافیصلہ سنادیافل بنچ جس میں جسٹس محمدنوازعباسی،جسٹس سیدجعفرشاہ اورجسٹس محمدیعقوب شامل تھے نے اپنے فیصلے میں سیکرٹری ہیلتھ گلگت بلتستان کوحکم دیا ہے کہ وہ [...]
قراقرم یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کااعلان کردیا
گلگت(کے ٹو)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1کے نتائج کااعلان کردیا ہے مجموعی رزلٹ 35.37فیصد رہا نتائج کا اعلان کنٹرولرامتحانات شاہدعلی نے اپنے دفترمیں کیا انٹرمیڈیٹ پارٹ1کے سالانہ امتحانات میں کل 4ہزار5سے 97امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے 2ہزار1سو18طلباءاور2ہزار4سو79طالبات نے حصہ لیا جس میں ٹول کے طالب علم اویس کارنی رول [...]
قراقرم یونیورسٹی کے منصوبے چھ سال میں مکمل نہ ہوسکے
گلگت(کے ٹو)گلگت بلتستان میں واقع واحد تعلیمی درس گاہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بھی دیگرترقیاتی منصوبوں کی طرح ادھورے منصوبوں کے قبرستان کاحصہ بن کررہ گئی مشرف دورمیں جب گلگت بلتستان میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی قائم کی گئی تواس کے لئے درکارکئی نئی عمارتوں کی تعمیرکی منظوری دی گئی اوراس سلسلے میں 2003ءمیں حکومت نے نئی [...]
گلگت میں پرتشدد مظاہرے، فائرنگ ، آنسوگیس کااستعمال ، متعدد افراد زخمی
گلگت(کے ٹو)کالعدم سپاہ صحابہ کے سرکردہ رہنما علامہ علی شیرحیدری کے قتل کے واقعے کے خلاف پیرکے روزگلگت شہرمیں ہونے والا احتجاج پرتشدد مظاہروں میںتبدیل ہوگیا ان مظاہروں کے دوران فائرنگ، ہائی فائرنگ ،آنسوگیس کے استعمال اورپتھراﺅ کے واقعات میں ایک مقامی صحافی سمیت 4افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دوافراد کوگولیاں لگیں جبکہ پتھراﺅ [...]
انتخابی فہرستوں کی ہنگامی بنیادوں پرتیاری کاحکم
گلگت(کے ٹو)قانون سازاسمبلی کے بروقت انتخابات کویقینی بنانے کے لئے انتخابی فہرستوں کی تیاری کاکام ہنگامی بنیادوں پرشروع کرنے کاحکم دے دیاگیا بدھ کے روزچیف سیکرٹری بابریعقوب فتح محمدکی صدارت میں الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کااجلاس ہوا جس میں الیکشن کمشنرظفروقارتاج سیکرٹری قانون سازاسمبلی قوت جان اوردیگرمتعلقہ حکام نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے [...]
گلگت میں میڈیکل کالج کے قیام کااصولی فیصلہ ، 100نشستیں ہونگی
گلگت(کے ٹو)گلگت میں میڈیکل کالج کے قیام کااصولی فیصلہ کرلیاگیا ہے اس سلسلے میں کاغذات کوحتمی شکل دی جارہی ہے میڈیکل کالج کے قیام کیلئے آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان محکمہ صحت کے ساتھ تعاون کررہا ہے ابتدائی مراحل میں میڈیکل کالج میں100سیٹیں ہونگی بعدمیںسیٹوںکی تعداد بڑھائی جائیگی محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل [...]
بس دریا میں گرنے سے ستائیس فوجی ہلاک
اسکردو(بی بی سی) پولیس کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے اسکردو جا رہی تھی کہ مالوپہ کے مقام پر لڑھک کر سینکڑوں فٹ نیچے دریائے سندھ میں جا گری۔مالوپہ کا گاؤں اسکردو سے قریباً ڈیڑھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔بس میں حکام کے مطابق کل پینتیس افراد سوار تھے تاہم بس کا کنڈیکڑ [...]