سونے سے یادداشت بہتر ہوتی ہے
تازہ ترین تحقیق کے مطابق رات بھر کی گہری نیند کا دماغ پر ڈرامائی اثر پڑتا ہے اور آپ زیادہ باتیں بہتر طور پر یاد رکھ سکتے ہیں۔
خیال کیا جاتا ہے کہ گہری نیند سے دماغ کے ان خلیات کےکنکشن مضبوط پوتے ہیں جن کی بدولت ہمیں نئی

Sleep
چیزیں سکھنے اور باتیں یاد رکھنے کی صلاحیت حاصل ہے۔
یہ تحقیق جنیوا یونیورسٹی میں کی گئی ہے اور اس کے نتائج دماغ کے ماہرین کی ایک کانفرنس میں پیش کیے گئے ہیں۔
رسرچ میں بتیس لوگوں نے حصہ لیا جنہیں کوئی نیا ہنر سکھایا گیا یا کچھ تصاویر دکھائی گئیں جن کے بارے میں ان سے بعد میں پوچھا گیا۔
پر رسرچ میں شامل رضاکاروں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ ایک گروپ میں آرام سے آٹھ گھنٹے سونے دیا گیا جبکہ دوسرے گروپ کی نیند میں خلل ڈالا گیا۔
اگلے دن ان سے وہ باتیں دہرانے کے لیے کہا گیا جو انہیں ایک روز قبل بتائی گئی تھیں اور اس دوران ان کا دماغ کس طرح کام کر رہا ہے، اس کا کمپیوٹر کی مدد سے جائزہ لیا گیا۔
جو لوگ پوری رات آرام سے سوئے تھے، انہوں نے بہتر یادداشت کا مظاہرہ کیا۔
رسرچ میں شامل ڈاکٹر سوفی شوارٹز کے مطابق اگر کوئی نئی چیز سیکھنے کے بعد کچھ دیر آرام سے سویا جائے تو اسے یاد رکھنے اور اس سے بہتر طور پر استفادہ کرنے کے امکانات بہتر ہوجاتے ہیں۔
ڈاکٹر شوارٹز کہتی ہیں کہ گہری نیند سے نہ صرف نئے تجربات کو بہتر طور پر جذب کیاجاسکتا ہے بلکہ وہ یادیں بھی تازہ کی جاسکتی ہیں جو وقت کے ساتھ دھندلی پڑنے لگی ہوں۔
لیکن ان کے مطابق ابھی یہ پتہ لگانے کے لیے مزید رسرچ کی ضرورت ہے کہ کتنی دیر سونے سے سب سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ ’ ہم یہ بھی پتہ لگانا چاہتے ہیں کہ جن لوگوں کو ٹھیک سے نیند نہیں آتی، جذبات اور یادداشت کے تعلق سے ان پر کیا اثر پڑتا ہے اور اس کی وجہ کیا ہے۔‘
نیند کی اہمیت اپنی جگہ لیکن برطانیہ میں چار ہزار لوگوں کے ایک حالیہ جائزے سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ رات میں صرف بیس فیصد لوگ آٹھ گھنٹے سوتے ہیں۔
14 Comments
یہ نصیحت تو بزرگ ہمیشہ کرتے رہے ہیں کہ جلدی سوجاءو اور جلدی اٹھو
main bilkul nahi manta k kam sone se insan ki yaaddashat kam hoti,insan ko maximum 6 ghante sona chahye must hai.ye jho tehqeeq kiya hia ye 20 persentage theek hai.
nice Brother piyar. you are doing well.
GOOD LUCK
ARSLAN REHMAT
yes, its right we feel fresh when we get up,
I am not agry above points,but i believe that only four hours each day sleeping are bater for us.when we think or emaigan that i have been sleeped only four hour in one day than it become burdun for us that day if with out thinking that we do any thing we can do any thing or remembar any thing.
i appreciate to this because sleeping is natural for human, and it make a fresh mind….. so take care.. and also
appreciate to Piyar ali ..good luck . you are doing well.. carry on…
thanks for this usefull information here on this site.
great efforts, you are doing a wonderful job dude carry on…………..
our nations need guys like you………
keep it up and work hard 4 further betterment of the website..
may ALLAH shows his mercies and bounties on us.(ameen)
yes ofcours its true every one feel frish and free when they get up after sleeping.
Thanks
i appreciate the efforts of sharing knowledge i wish all our youth must involve for such crative activities as for afforsad article topic is concern i agree that normal person need rest for 6 hours out of 24 hours.
yes, sharing knowledge of this type is helpful , i really appreciate your efforts, i also encourage you to go foorward to make mygilgit more advance
deep sleeping is most important for health + Brain
this is a great development for the people of gilgit,but also a tremendous entertainment for the young generation,i appreciate you and ur great effort to make this.
it is moust inpartant to sleep in our life