|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اکتوبر 19, 2008

جامعہ کراچی میں داخلہ بند، گلگت بلتستان کے طلبہ شدید ذہنی اذیتوں میں مبتل

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 6:16 صبح
Tags:

کراچی (کےٹواخبار)بالاورستان نیشنل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ زون کے صدر ارشاد علی ملک نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی میں داخلہ بند ہونے کے بعد گلگت بلتستان کے طلبہ شدید ذہنی اذیتوں میں مبتلا ہیں رواں سال کی پالیسی کے اعلان سے طلبہ مزید پریشان ہو گئے ہیں جب تک اراکین ناردرن ایریاز اسمبلی اس مسئلے کے اوپر آواز نہیں اٹھائیں گے تب تک مسئلہ جوں کا توں رہیگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گلگت میں قراقرم یونیورسٹی کی موجودگی کا جواز بنا کر کراچی یونیورسٹی میں نادرن ایریاز کے طلبہ کو داخلہ بند کرنا زیادتی ونا انصافی ہے چونکہ قراقرم یونیورسٹی ابھی اس وقت اپنے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں وہ تعلیمی ماحول طلبہ کو میسر نہیں ہے جو کراچی اور دیگر شہروں میں طلبہ کو حاصل ہوتا ہے یہ وجہ ہے کہ مہنگائی کے اس تباہ کن دور میں طویل مسافت طے کر کے لڑکے یہاں آتے ہیں تا ہم یہاں جامعہ میں ایڈمشن کی بندش کے بعد وہ شدید ذہنی اضطراب میں مبتلا ہیں جامعہ کی داخلہ پالیسی کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ بیرونی طلبہ کو داخلہ دے جانے کے بعد گلگت بلتستان کے طلبہ کو داخلہ نہ دینا اس خطے کے طلبہ کو علم کی روشنی سے دور رکھنے کی گہری سازش کاحصہ ہے جسے طلبہ مل کر ناکام بنائیں گے

4 تبصرے »

  1. thanks for every thinks
    news music and much more we love the new sfrom gilgit/baltistan/astore
    and also music from al northern areas
    good work man thanks

    تبصرہ از akbar — اکتوبر 21, 2008 @ 2:25 صبح | جواب دیں

  2. please update the new every week
    thanks

    تبصرہ از akbar — اکتوبر 23, 2008 @ 2:48 صبح | جواب دیں

  3. we need to protest againts addmetion police in ku…..

    تبصرہ از manzoor — اکتوبر 23, 2008 @ 12:23 شام | جواب دیں

  4. i want to mention here one thing that is our fee problem.media should be highlight these types of issues.in KIU, our fee increase at the ratio of thrice.

    تبصرہ از M.Raza Khan — اکتوبر 24, 2008 @ 5:20 صبح | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: