|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اکتوبر 21, 2008

گلگت ، جعلی نوٹوں کی بھرمار، تاجربرادری پریشان

Filed under: Gilgit Urdu News — mygilgit @ 6:47 صبح
Tags:

گلگت (کے ٹواخبار) گلگت شہراورگردونواح میں جعلی کرنسی نوٹوں کی بھرمارتاجربرادری پریشان ، تفصیلات کے مطابق گلگت شہراورگردونواح میںگاہک دکاندارسے خریداری کے دوران جعلی نوٹوںکا استعمال کررہے ہیں دکانوںسے سوداحاصل کرکے دکانداروں کوجعلی نوٹ تھماجاتے ہیں جس کے باعث تاجروں کوسخت نقصان کاسامناکرناپڑرہاہے اس حوالے سے این ایل آئی مارکیٹ اورمدینہ مارکیٹ سمیت دیگر دکانداروں نے  گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جعلی کرنسی والے افرادجعلی نوٹ دکانداروں کودینے کے بعد انکارکردیتے ہیںکہ نوٹ ہم نے نہیںدیابلکہ آپ نے دراز سے تبدیل کیاہے بات لڑائی جھگڑے تک پہنچ جاتی ہے انہوںنے جعلی کرنسی نوٹ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کامطالبہ کیاہے ۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: