|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اکتوبر 22, 2008

معیاری تعلیم کے فروغ کےلئے انقلابی اقدام اٹھائیںگے ، سیکرٹری تعلیم

Filed under: Gilgit Urdu News — mygilgit @ 1:29 شام
Tags:

گلگت ( کے ٹواخبار) سیکرٹری تعلیم شمالی علاقہ جات اعجازاسدنے کہاہے کہ علاقے میں معیاری تعلیم کوفروغ دےنے اورمحکمہ تعلیم میں موجودمسائل کوحل کرنے کےلئے انقلابی اقدامات اٹھائے جائیںگے ان خیالات کااظہارانہوںنے پی پی پی، پی وائی اورپی ایس ایف کے عہدیداروں عمران حسین ایڈووکیٹ، حسین علی رانا، اقبال رسول، کریم خان، ندیم اوراعظم سے اپنے دفتر میں گفتگوکرتے ہوئے کیا سیکرٹری ایجوکیشن نے کہاکہ محکمہ تعلیم میں موجود مسائل کوحل کرنے اورخامیوں کودورکرنے کےلئے عوامی نمائندوں سے مددلی جائے گی انہوںنے وفدکویقین دلایا کہ محکمہ تعلیم میں بھرتیوںکے سلسلے میں شفاف طریقہ استعمال کیاجائے گاوفد نے سیکرٹری تعلیم کوسیاسی رہنماﺅں اورعوامی نمائندوں سے تعاون کوسراہتے ہوئے کہاکہ شمالی علاقہ جات خصوصاً ضلع گلگت میں محکمہ تعلیم کے اندر بے شمارمسائل ہیں انہوںنے امیدکااظہارکیاکہ محکمہ تعلیم میںموجودمسائل کوحل کرکے معیاری تعلیم کوفروغ دینے میں قابل قدراقدامات اٹھائیںگے ۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: