|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اکتوبر 25, 2008

چلاس ہسپتال کے مسائل فوری حل نہ کئے گئے تو عوام کوسڑکوں پرلائیں گے ، بشیراحم

اسلام آباد (کے ٹواخبارر) مسلم لیگ”ق“ شمالی علاقہ جات کے سیکرٹری جنرل بشیر احمد خان نے ڈسٹرکٹ ہ

Bashir Ahmad

Bashir Ahmad

یڈ کوارٹر ہسپتال چلاس میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی ،مریضوں کے لئے سہولتوں کے فقدان اورادویات کے عدم دستیابی پرشدید غم وغصے کا اظہار کیاہے اورکہاہے کہ چلاس میں ہسپتال کی حالت اس قدرخراب ہوگئی ہے کہ اب مزید خاموش رہناچلاس کے عوام اورسیاسی لیڈروں کے لئے ممکن نہیںرہاہم آج تک صبرکرتے آئے ہیں اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمیں امید تھی کہ محکمہ صحت اور متعلقہ حکام ہمارے مسائل حل کریں گے لیکن اب ہم مایوس ہوچکے ہیں اگر محکمہ صحت نے فوری طور پرہمارے مسائل حل نہ کئے تو ہم عوام کو سٹرکوں پرلائیںگے اس کے بعد جو ہوگی اس کی تمام ترذمہ داری محکمہ صحت کے حکام پرہوگی

1 تبصرہ »

  1. My humble suggestion and request to these political leaders is….instead of bringing the people of Chilas on KKH please do something to bring the doctors of Chilas from down country as well as abroad. they will serve your people better than any other doctor from other part of the area or the country. It will be your greatest service to the people of Chilas. Motivate them to educate their daughters so they will become lady doctors and save the lives of hundreds of mothers in the area. please….. don’t bring them on the road they will don nothing but hurting their own self….

    تبصرہ از Ali Zaman — اکتوبر 31, 2008 @ 10:59 شام | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: