|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 4, 2008

.قراقرم اسٹوٹنٹس آرگنائزیشن ہزارہ ڈویزن کے زیر اہتمام جشن آزادی گلگت کی مناسبت سے ایک کلچرل شواورسمینار معنقد

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 8:36 صبح
Tags: ,

Picture
Picture

ایبٹ آباد ( سید تصور کاظمی) قراقرم اسٹوٹنٹس آرگنائریشن (کے ایس او) ہزارہ ڈویزن کے زیر اہتمام جشن آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے عظیم الشان کلچرل شو اور سنیمنار جلال آباد آڈیٹوریم میں کیا گیا. جس میں ہزارہ اور گرد ونواح کے مختلف تعلمی اداروں میں زیر تعلیم خطہ قراقرم کے طلباء اورنوجوانوں نے شرکت کی.. سیمنار سے کے ایس او ہزارہ کاشف علی بونجی، صدرکےایس او ہزارہ انجنئر مجاہد علی، معروف شاہ ایڈوکیٹ، ڈاکٹر چوہدری افضل سراج، طالب علم رہنما سید تصور کاظمی،  اطہر کاظمی، حمزہ، پروفیسر صفت شاہ، نجیب شاہ، شیرغازی اور دیگر سیاسی اور طالب علم رہنماوں نے خطاب کیا. مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ حقوق کے حصول کے لئے متحدہ ہو کرعملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے. اتحاد منزل تک پہنچنے کا واحد راستہ ہے. اس موقع پراس عزم کی تجدید کا اظہار کیا گیا کہ خطہ قراقرم کے نوجوان طلباء اپنی اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اور اپنی روایت پر قائم رہتے ہوئے اپنے صفوںمیں اتحاد و اتفاق پیدا کرینگے اور شعیہ ،سنی ، اسماعیلی اور نور بخشی کے خول سے باہر نکل کر قومی شعور کو فروغ دینا ہوگا. اس موقع پر کلچرل شو بھی منعقد ہوا جس میں گلگت سے خصوصی تشریف لائے ہوئے معروف علاقائی فنکاروں اور گلوگاروں نےاپنے فن کامظاہرہ کیا اور علاقائی ڈانس پیش کیا گیا. پروگرام میں خطہ قراقرم کے طالباء کے علاوہ بڑی تعداد میں ہزارہ کے طالباء اور نوجوانوںنے شرکت کی اور گلگت کے جدا گانہ اور عظیم ثقافت سے بے حد متاثر ہوئے

Picture

Picture

Picture

Picture

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: