|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 5, 2008

جنرل سکریٹری پراپر اشکومن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کو شو کاز نوٹس جاری،نئے جنرل سکریٹری کے تقرری کے لئے اراکینِ تنظیم سے رابطے شروع.

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 8:11 صبح

کراچی(نیت جان تمنا+مائی گلگت نیوز سروے رپورٹ) جناب عابد شاہ دکھی نے کل شام  مائی گلگت نیوز سے ایک رسمی بات چیت میں کہی.انہوں نے مزید کہا کہ سابقہ جنرل سکریٹری کا اپنے عہدے سے وفا نہ کرنے اور غیر زمہ داری کا ثبوت دینے کی بنا پر تنظیم کا آئین اور قوانین و ضوابط کو  مد نظر رکھتے ہوئے کابینہ نے یہ حاطمی فیصلہ کرنے پر مجبور ہو گئ ہے.اور نئے سکریٹی کے تقرری کے لئے بھی رابطے شروع ہوئے ہیں.تازہ ترین زرائع کے مطابق اراکین  PISO کے تقریبآ 2تہائی حصہ نے ایکشن کمیٹی کے سنیئر ممبر جناب نیت جان کے نام کو زیر غور لایا ہے. یاد رہے پراپر اسکومن سٹوڈنٹس ارگنائزیشن PISO ایک منفرد و مستحکم  طلباء جمیعت ہے جو 1994سے علمی خدمت انجام دے رہی ہے اور علاقہ ء شِمال سے آئے ہوئے لاتعداد طالب علموں کی علمی معاونت بھی کرتی آئی ہے. آخر میں صدر PISOنے mygilgit.comاور gilgitnews.com پوری ٹیم کو اسکی تین سال مکمل کرنے پر مبارک باد کے ساتھ ویب ماسٹر پیار علی کو انکی انتھک کاوشوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تمام اہل شمال سے نیک خواہش کی ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کو پیار علی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے جنت نظیر خطے کی اہمیت کو پوری دینا میں اجاگر کرنا ہے.

1 تبصرہ »

  1. Wellcome back to mygilgit.com dear.
    Niat Jan Tamanna! you are the best reporter and good writer. i love your columns and posting to weekly Karakuram Northern Areas (english) news paper. so i wish you all the best and pray for you that may Almighty give Potential to your QALAM and May GOD increase your Knowledge, secular and Spiritual Both.(Ameen)
    well come back my brother.
    with best wishes your brother SAJID BHABHOON

    تبصرہ از Sajid bhabhoon — نومبر 6, 2008 @ 5:48 صبح | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: