|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 6, 2008

وکلاءکاعدالتوںکابائیکاٹ، مقدما ت التواءکاشکار

گلگت(کے ٹواخبار)عدالتی بائیکاٹ کی بدولت سینکڑوں مقدمات التواءکاشکارعدالتی امورٹھپ ہوکررہ گئے ناردرن ایریاز ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن اورڈسٹرکٹ گلگت بارایسوسی ایشن کی کال پرشمالی علاقوں میں بھی وکلاءنے عدالتوں کابائیکاٹ منگل کے روز بھی جاری رکھا جس کے باعث عدالتوں میں کام ٹھپ ہوکررہ گئے سائلوں کاکہنا تھا کہ وکلاءکی ہڑتالوں اوربائیکاٹ کی وجہ سے انہیں مالی طورپرسخت مشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے ہمیں کس گناہ کی سزادی جارہی ہے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن اورپاکستان بارکونسل کی کال پرشمالی علاقہ جات کے تمام ڈسٹرکٹ کی بارایسوسی ایشن نے عدالتوں کامکمل بائیکاٹ کیااوراس عزم کا اظہارکیا کے جبکہ تک افتخارمحمدچوہدری اوردیگرججز کوبحال نہیں کیاجاتا اورعدلیہ کوآزادنہیںکیاجاتا عدالتوں کے بائیکاٹ کاسلسلہ جاری رہے گا چیف کورٹ ،سیشن ججوں کی عدالتوں ،سول ججز کی عدالتوں سمیت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں بھی بائیکاٹ کی وجہ سے مقدمات میںسماعت نہیں ہوسکی جس باعث سائلوں کوشدید مشکلات پیش آئیں اورآئندہ کی تاریخ پرچی ہاتھ میں تھامے سائل واپس اپنے گھروں کولوٹ گئے۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: