|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 7, 2008

شمالی علاقوںمیں کرپٹ افسروں کونوازاجارہاہے ، یوتھ ونگ ن

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 9:43 صبح
Tags: ,

گلگت ( کے ٹواخبار) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ شمالی علاقہ جات کے جنرل سیکرٹری ریاض احمد خان نے اپنے ایک بیان میں گلگت شہرمیں اہم ترقیاتی منصوبوں پرکام کوغیر تسلی بخش قراردیتے ہوئے ذمہ دار حکام سے اپیل کی ہے کہ عوامی اہمیت کے حامل منصوبوں کوترجیحی بنیادوں پرمکمل کیاجائے تاکہ علاقے کے عوام کی مشکلات کم ہوسکیں انہوںنے وزارت امورکشمیر وشمالی علاقہ جات کے آفیسروں کوکڑی تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ شمالی علاقوں میں کرپٹ آفیسروں کوان کی مرضی کی عہدوںسے نوازاجارہاہے جبکہ دیانت دار اوربااصول آفیسروں کوتبدیل کیاجاتاہے جس کی وجہ سے عوام میں وزارت امورکشمیر کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہاہے انہوںنے وفاقی وزیر امورکشمیروشمالی علاقہ جات سے اپیل کی ہے کہ وہ اس صورت حال کانوٹس لیں اورسالوں سے ایک ہی عہدے پر براجمان آفیسروں کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں اورعوام میں پائی جانے والے بے چینی کوختم کیاجائے ۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: