|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 11, 2008

کراچی یونیورسٹی میں داخلے کے حوالے سے طلبہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیںگے ، عبدالوسیم

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 7:00 صبح
Tags: , ,

گلگت (کے ٹواخبار) رکن قومی اسمبلی اورمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ءعبد الوسیم نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ وطالبات کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے اوریونیورسٹی میں داخل کیلئے شمالی طلبہ کیلئے خصوصی پالیسی مرتب کی جائے گی یہ بات انہوں نے ایم اکیو ایم شمالی علاقہ جات کے لیڈ ہاک آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ہدایت علی کے ساتھ ٹیلی فونگ بات چیت کرتے ہوئے کی ہدایت علی نے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم کو اس بات سے آگاہ کیاکہ جامعہ کراچی کی نئی داخلہ پالیسی کے باعث سالانہ سینکڑوں طلبہ وطالبات جن کا تعلق شمالی علاقہ جات سے ہے داخلے سے محروم ہوتے ہیں اس صورتحال کو ایم کیو ایم کے رہنما عبد الوسیم نے انتہائی افسوسناک اورتشویشناک قرار دے کرکہا کہ شمالی علاقہ جات (گلگت بلتستان) کے کراچی میں مقیم طلبہ وطالبات کے تمام مسائل کوحل کرنے کے لئے صوبائی وزیر تعلیم سند ھ کےساتھ بات کرینگے اور شمالی طلبہ کوکراچی یونیورسٹی کے دروازے کھولنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائینگے ایم کیو ایم شمالی علاقہ جات کے انچارد ہدایت علی نے کے پی این کوبتایا کہ ایم کیو ایم شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ وطالبات کوکراچی شہر میں درپیش مسائل کو ہرصورت میں حل کریں گے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: