|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 12, 2008

کے ائی یو مین جشن آزادی گلگت بلتستان اور اقبال ڈے پر پروگرام

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 9:33 صبح
Tags: , , ,

قراقرم یونیورسٹی رپوٹر: رضوان علی )جشن آزادی گلگت بلتستان اور اقبال ڈے کے عنوان پر کے آئی یو میں ایک پروگرام ہوا۔ واضع رہے یہ پرہگرام 10 نومبر کہ ہونا تھا کچھ مصروفیت کی وجہ سے اسے ملتوی کیا تھا اور یہ پروگرام 12 نومبر کو ہوا۔ پروگرام کے چیف گیسٹ وی سی ڈاکٹر عزیز علی نجم  تھے

KIU Gilgit

KIU Gilgit

 ۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام سے ہوا۔ تلاوت کلام کے بعد آزادی گلگت بلتستان کے موضوں کے اوپر عدل احمد دار نے تقریر کیا۔ اقبال انسان دوست موضوں پر اقبال ظفر نے تقریر کیا۔ “اقبال اور آج کا پاکستان“ کے موضوں کے پر عزیزہ بانو نے تقریر پیش کیا۔ خطبائے استقبالیہ سے وی سی نے شہدائے گلگت بلتستان 1947 کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا گلگت بلتستان کے ہیروز نے اپنی جان آج ہم پر قربان کر لیا ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ان کی قربانی کو سمجتے ہوئے اس دارتی کے حفاظت کرنی چاہئے۔ اقبال ڈے کے موقعے پر لب کوشائی کرتے ہوے وی سی نے شکوہ اور جواب شکوہ کے اشعار پڑھ کر سامعین کو متا ثر کیا

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: