|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 23, 2008

جامعہ کراچی میں داخلوںکے شیڈول جاری ، گلگت بلتستان کے طلبہ کےلئے دروازہ بدستوربند

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 2:35 شام
Tags: ,

کراچی (کے ٹواخبار) جامعہ کراچی میں داخلوںکے امورآخری مراحل میںداخل ہوگئے مگر پالیسی تبدیل نہ ہوسکی حالیہ پالیسی کے خلاف مختلف تنظیموںکی جانب سے کئے گئے احتجاجی مظاہرے، اوردھرنے بھی بے اثررہے اعلیٰ ذمہ دارحکام سے اس ضمن میںہونے والی ملاقاتیں بے نتیجہ رہیںمگرپالیسی برقراررہی جس کے باعث طلبہ میں شدیدتشویش پائی جاتی ہے پالیسی کے نتیجے میں سب سے زیادہ متاثرگلگت بلتستان کے غریب طلبہ ہورہے ہیں مگران غریب طلبہ کی کوئی سننے والانہیںایک ماہ قبل جامعہ کی اکیڈمک کونسل کے اجلاس میںصوبہ بلوچستان کی محرومیوںکے ازالے کےلئے اس کے کوٹے میںاضافہ کیاگیااورفاٹاکےلئے بھی خصوصی نشستیں مقررکی گئیں مگرگلگت بلتستان کے طلبہ کے مطالبے پرپالیسی تبدیل کی گئی اورنہ ہی انہیں کوٹے مختص کئے گئے جس کی وجہ سے طلبہ ذہنی کوفت میںمبتلاہوگئے ہیں مگرافسوس یہ کہ شمالی علاقوں کی کونسل اسمبلی میں اب تک کوئی قراردادپاس نہ ہوسکی اورنہ ہی کسی رکن کی جانب سے اس مسئلے پربات کی گئی حالانکہ کئی ارکان نے طلبہ کی شکایات پربہت زیادہ بھڑکیںماری تھیں اورکہاتھاکہ وہ اس مسئلے کے حل کےلئے ایڑھی چوٹی کازورلگائیںگے مگرباتیں صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدوررہ گئیںاوربات وعدوںسے آگے عملی اقدامات کی طرف نہ بڑھ سکی جوکہ ایک لمحہ فکریہ اوربڑاالمیہ ہے اورقوم کے معماروںکے ساتھ مذاق ہے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: