|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 26, 2008

وفاقی جامعہ کراچی میں داخلوں حصول میں انگنت دشواریاں، شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات کامائی گلگت نیوز سے گفتگو

کراچی(نیت جان تمنا) وفاقی جامعہ کراچی جو سلانہ اپنے علمی جنت سے سینکڑوں قومی اثاثوں اور معماروں کو جنم دیتی ہے.  کراچی میں مقیم شمالی علاقہ جات کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے  طلباء و طالبات نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ وفاقی جامعہ کراچی کا انتظامیہ باہر سےآنے والوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسی سلوک کر رہے ہیں. فرسودہ کریٹریا بنا کردوسرے تمام صوبوں سمیت شمالی علاقہ جات کے طالب علموں کی مستقبل کو تاریک بنانے کی ایک مکمل سازش ہے. طالب علم میرحسن میر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ محسنِ کائینات سرور کونین حضرت محمد صلی آلللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ علم حاصل کرو چا ہیے تجھے چین ہی جانا کیوں نہ پڑے. لیکن یہاں یہ لوگ تو گھر کے اندر ہی علم حاصل کرنے نہیں دیتے ہیں. ایک صحت مند اور مہزب معاشرے کے لیئے علم لینا اور دینا اہم کلیہ سمجھا جاتا ہے لیکن اس طرح کے خود غرضی اور انسان دشمن ماحول میں ایسا کیسے ہو سکتا ہے.طالبہ گل انگیز نے مزید کہا کہ اگر جامعہ کراچی کا انتظامیہ اپنے اس ناروا سلوک کو جاری رکھے گا تو کل آنے والی نسل کی صحیح نگہداشت کیسے ہو گی اور بانی پاکستان کا خواب کو کیسے شرمندہ ء تعبیر میں کریں گے. طلب علم افتخار، نادر علی. شمس علی ، نائلہ راشد، ارم جبین، انیلہ عالم،محمد فقیر اور تہمینہ زرین نے بھی مشترکہ طور پر مزمت کی اور مشیر تعلیم اور اعلیٰ حکام سے اپیل کیہئ کہ وفاقی جامعہ کراچی میں داخلے کی تمام دشواریوں کو ختم کرکے میرٹ کے مطابق حکمت عملی کریں جس کی وجہ سے مملکت خداداد پاکستان کی ترقی ہو گی اور قوم کو شاندار مشتقبل اور مہزب معاشرے کی تعین کرنے میں مدد ملیں.

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: