|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 27, 2008

اوشکھنداس میںتعلیمی صورتحال ابتر، عوام کابھرپور احتجاج کا اعلان

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 12:33 شام
Tags: ,

گلگت(کے ٹواخبار) اوشکھنداس سے تعلق رکھنے والے سماجی ورکروںناصرحسین، گلاب علی، جمیل بابر، عابدعلی، افسرجان، شمشاد علی ودیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میںدھکمی دی ہے کہ اگرحکام نے بوائز ہائی سکول اوشکھنداس سے قابل وذہین اساتذہ کوٹرانسفر کرنے کاسلسلہ بند نہیں کیا تواوشکھنداس کے عوام اورسکول کے طلباءاحتجاج کرنے پرمجبورہونگے انہوںنے کہاہے کہ بوائز ہائی سکول اوشکھنداس میںپہلے ہی اساتذہ کی کمی ہے اوراس کے باوجود یہاںسے سٹاف کوٹرانسفر کرکے دوسری جگہوںمیں متعین کیاجاتاہے جس کی وجہ سے مذکورہ سکول کاتعلیمی نظام بری طرح متاثر ہورہاہے اورطلباءسخت پریشان ہیں انہوںنے گلگت بلتستان کی انتظامیہ خصوصاً محکمہ تعلیم کے حکام سے مطالبہ کیاہے کہ بوائز ہائی سکول اوشکھنداس سے اساتذہ ودیگر سٹاف کوٹرانسفر کرنے کاسلسلہ بندکیاجائے اوریہاںسے تبدیل کئے گئے سٹاف کوواپس بلایاجائے انہوںنے مزیدکہاہے کہ سکولوں سے اساتذہ اوردیگر سٹاف کوٹرانسفر کرنے کرکے دوسری جگہوں پرتعینات کرنے کی بجائے محکمہ تعلیم میںہزاروںکی تعدادمیں خالی اسامیوںکوپُرکیاجائے اورتعلیم کش پالیسی ترک کی جائے بصورت دیگر عوام اورطلباءاس ظلم وزیادتی کے خلاف سڑکوں پرنکل آئیںگے اورتمام ترحالات کی ذمہ داری متعلقہ حکام پرعائد ہوگی۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: