|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 27, 2008

گلگت بلتستان کے نام سے ہمیںشناخت مل گئی ، مہدی شاہ

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 12:39 شام
Tags: , ,

اسلام آباد(کے ٹواخبار) پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری سید مہدی شاہ نے قانون سازاسمبلی میں شمالی علاقوں کانام تبدیل کرکے گلگت بلتستان رکھنے کی قرارداد کی منظوری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملکی و بین الاقوامی سطح پر ہماری ایک شناخت ممکن ہوئی ہے سید مہدی شاہ نے کے پی این سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے نوٹیفیکیشن کے اجرا اور کاغذات میں نام کی تبدیلی شروع ہونے سے قبل ہی گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتیں اور عوام گلگت بلتستان لکھنا اور پکارنا شروع کردیں ایک سوال کے جواب میں سید مہدی شاہ نے کہاکہ اختلاف رائے ایک جمہوری حق ہے جس پرممبران نے گلگت بلتستان کے نام پر مخالفت کی اور اکثریتی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے سپورٹ کرنا چاہیے سید مہدی شاہ نے مزید کہاکہ پیپلزپارٹی مرکزی سطح پر اس فیصلے پرعملدرآمد کے لیے کوششیں تیز کرے گی انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے علاقے کو اس کی شناخت دینے کاعزم کررکھاہے۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: