|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 29, 2008

قراقرم انٹر نشنل یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹ; شمالی علاقاجات کے نیا نام گلگت بلتستان کے بارے میں اطہار خیال

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 9:46 صبح
Tags:

رضوان علی + کے آئی یو رپوٹر)قراقرم انٹر نشنل یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے شمالی علاقاجات کا نام گلگت بلتستان رکھنے پر خوشی کا اطہار کیا اور کہا پہلی دفعہ لاجسٹیٹیو اسمبلی نے گلگت بلتستان کے اعوام کے ایک دیرینہ مطالبہ پورا کیاھے، قراقرم انٹر نشنل یونیورسٹی کے طالب علموں نے مائی گلگت نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کھاآج کے بعد ھماری پہچان گلگت بلتستان ہے نہ کہ شمالی علاقاجات، اسٹوڈینٹ نے مزید کہا کہ اب ہماری زمہداری بنتی ہے کہ ھم زاتی مفاد کو ایک طرف رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کے مفاد میں سوچیں اور دنیا کو یہ ثبوت دینا پڑے گا کہ ہم پر امان اور اچھے سوچ رکھنے والی قوم ہیں۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: