|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 2, 2008

طلباءتنظیموں کاقراقرم یونیورسٹی میں ہوشربافیسوں کے اضافے کیخلاف احتجاج کااعلان

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 12:38 شام
Tags: ,

گلگت (کے ٹواخبار) پی ایس ایف جامعہ قراقرم یونٹ کے صدرذیشان علی نے کہاہے کہ ایک ہفتے کے اندرقراقرم یونیورسٹی کی فیسوں میں کمی نہیںکی گئی توطلبہ تنظیموںکے ساتھ مل کریونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدیداحتجاج کرینگے اوریونیورسٹی روڈ کواحتجاجاًہرقسم کی ٹریفک کےلئے بندکردینگے کے پی این سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاہے کہ جامعہ قراقرم کی انتظامیہ کی جانب سے فیسوںمیں 100فیصداضافے کے خلاف یونیورسٹی کے طلبہ نے وائس چانسلر کے آفس کے سامنے دھرنادیاتھااوراتنظامیہ کی جانب سے فیسوںمیں کمی کی یقین دہانی پردھرناختم کیاتھااب ایک مہینہ گزرنے کے باوجود فیسوںمیںکمی کااعلان نہیںکیاگیاہے جبکہ یونیورسٹی کوچیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی طرف سے 6کروڑ 90لاکھ روپے کااعلان کیاگیااس کے باوجود فیسوںمیںکمی نہ کرناعلاقے کے غریب طلبہ وطالبات پرتعلیم کے دروازے بندکرنے کے مترادف ہے انہوںنے کہاکہ ہم یونیورسٹی انتظامیہ کوایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں اگر ایک ہفتے کے اندراندرفیسوںمیں کمی کااعلان نہیں کیاگیاتویونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرینگے اوراحتجاج کی تمام ذمہ داری جامعہ قراقرم کی انتظامیہ پرعائد ہوگی

1 تبصرہ »

  1. I realy appriciat with students of K.I.U

    تبصرہ از habib — دسمبر 3, 2008 @ 8:13 صبح | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: