|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 3, 2008

نا صر استو ری کے قاتلوں کو جلد گرفتار کئیے جا ئیں ورنہ گلگت بلتستان کے طلبہ احتجاج کر نے پر مجبور ہونگے ناصر استوری کا قتل حکومت کے منہ پر تما چہ ہے جس کی پر زور الفاظ میں مذمت کر تے ہیں

(عالم نور حیدر مر کزی نائب صدر بلتستان اسٹو ڈنٹس فیڈریشن)

 گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ کا احتجا جی اجلاس نور ہاوس کرا چی بلتستان اسٹوڈنٹس کے مر کزی نا ئب صدر عالم نو ر حیدر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم نا صر استوری کی شہا دت پردلی افسوس اور پر زور الفاظ میں مذمت کی گئی اجلا س میں شہید کےلیئے فاتحہ خوانی اور شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی گئی ۔اس مو قع پر بلتستان اسٹو ڈنٹس فیڈریشن کے مر کزی نا ئب صدر عالم نور حیدر نے کہا ہے کہ کرا چی میں گلگت بلستان کے طلبہ کو  منظم طریقے سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اس سے قبل بھی کئی  گلگت بلتستان کے طلبہ کو دہشتگر دی کا نشا نہ بنا یا گیا ہے انہوں نے کہا کہ نا صراستوری کا  قتل بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے حکو مت سندھ لو گوں کی جان و مال کے تحفظ میں نا کام ہو گئی ہے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے طلبہ کا کبھی بھی کسی لسانی یا مذہبی تنظیم سے تعلق نہیں رہا ہے گلگت بلتستان کے لوگ پر امن ہیں یہاں کر اچی میں حصول علم کے لیئے آنے والے طلبہ کو فائرنگ کا نشانہ بنانا انتہائی مذموم حرکت ہے۔ نا صر استوری کا قتل کھلم کھلا دہشتگر دی ہے اور حکو مت کے منہ پر تماچہ ہے حکومت جلد ازجلد مجرموں کی گر فتاری اور کیفر کر دار تک پہنچایئں وگر نہ گلگت بلتستان کے طلبہ احتجا ج کر نے پر مجبور ہونگےاس مو قع پر ہمالین پرو گریسیو ایجوکیشنل نیٹ ورک کے جنرل سکریٹری غلام مصطفی، محمد اقبال ،رہنما پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی یو نیورسٹی مسعود عالم ،طلبہ ایکشن کمیٹی وفاقی اردو یو نیو رسٹی کے جنرل سکریٹر ی وجا ہت علی گلگتی ،بالا ورستان نیشنل اسٹونٹس کے رہنما محمد نا در بو ئل، حراموش اسٹو ڈنٹس یو تھ کے رہنما نائب خان،شرافت علی آئی ایس او کر چی کے رہنما شاکر علی بگورو،امتیاز ، قربان علی ،افتخار علی، اورکثیر تعداد میں گلگت بلتستان کے طلبہ نے شر کت کی طلبہ نے وفا قی امور وزیر کشمیر و گلگت بلتستان قمرا الزمان کائرہ، گورنر سندہ ڈاکڑعشرت العباد ،وزیر اعلی سندہ سید قائم علی شاہ ،ڈپٹی چیف ایگز یکٹٰیوگلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے نا صر استوری کے قا تلوں کی جلد از جلد گرفتا ری اور کیفر کردار تک پہنچانے کا مطا لبہ کیا ہے اور حکو مت وقت سے کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے طلبہ کو تحفظ دینے کا مطا لبہ کر دیا

1 تبصرہ »

  1. salaam to all respected gos who’s belong to gilgit baltistan.I thank the madder of our great student, we r protest to government of Pakistan and the government of sindh. why not arrested the murderer of the our brother .the government of sindh is completely unsuccessful to control the condition of province.that’s why this type of conditions we see in the period of time.again we r protest both government arrested the murderer of the nasir astori gilgit.we r all equally participate to the sorrow of there family and the nation of gilgit of baltistan.God has merciful of them who’s sacrifices his life to getting education that period.god give him place in haven .(ammem suma ameen)

    تبصرہ از Eng.imtiaz hussain — دسمبر 5, 2008 @ 10:06 شام | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: