|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 10, 2008

جنگلات کی رکھوالی کرنے والے جنگلی حیات کو بھی اپنی جاگیر سمجھنے لگے

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 9:50 صبح
Tags: ,

کراچی (نیت جان تمنا) کہتے ہے کہ لوگ دنیا میں بڑھتے ہوئے مشکل حالات اور گہما گہمی کے باعث اپنا سکون اور آرام کھو چُکے ہیں پر خطہء شمال میں تو دنیا کی الائشوں اور ستم ظرفی سے ماورا برفانی جانور بھی پریشان ہو کر زندگی سے ناخوش اور مطلب پرست انسانوں میں

Niat Jan Reporter

Niat Jan Reporter

پیار باٹنے کے غرض سے سدا برف پوش پہاڑوں سے شہر کی طرف کوچ کرنے لگے. پریشان مت ہوئے گا ایسا ایک عجیب و غریب واقعہ علاقہء شمال ضلع غذر میں پیش آیا ہے. ہُوا یوں کہ چلاس کا مشہو شاعر و گلوکار ماحُور اور اسکے ساتھی دریائے غذر پر چہل قدمی کر رہے تھے کہ اُن کو دریا کے کنارے سستاتا ہوا مارخور(جس کا مسکن سلہا سال برفیلے پہاڑ ہی ہوا کرتے ہیں) نطر آیا. اُن کو دیکھتے ہی حیران و پریشان مارخور دریا میں اتر پڑھا جس پر ماحُور اور اسکے ساتھیوں نے با حفاظت طریقے سے خشکی کی طرف اتار دیا اور گھر لے گئے اور اس بے زبان جانور کو پیار سے اپنے گھر لے گئے تا کہ اس کی بہتر بگہداشت کرسکے. WWFجو جنگلی حیات کو محفوظ کرنے کا ایک عالمی ادارہ ہے نے اُس مارخور کو شاعر و گلوکار ماحُور سے یہ کہ کر زبردستی اپنے قبضے میں کر لیا کہ جنگلی حیات کو اس طرح سے پکڑنا قانونی جرم ہے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: