|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 13, 2008

گلگت بلتستان کے کراچی وفاقی اردو ینیورسٹی میں زیر تعلیم کے طالب علم نوید عالم ڈاکووں کے ہاتھوں لُٹ گئے

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 6:03 شام
Tags: ,

کراچی(نیت جان تمنا) گزشتہ شب نوید عالم ڈیفنس سے نیلم کالونی جا تے ہوئے لُٹ گئے. زرائع کےمطابق منی بس  میں سپر مارکیٹ دو تلوار کے قریب مسلح افراد نے بس میں گس کر کوچ کو لوٹ لیا. اس دوران مسلح افراد نے نوید عالم سے مبوبئل کا تقاضہ کیا تو اس نے مذاہمت کی. جس کی بنا مسلح افرادنے نوید سے  مبوبئل بھی چھین لیا اور خوب مار پٹائی اور دھلائی کے بعد بس نیچے اتار کر چلتا کر دیا.اس دھلائی کے بعد جناب نوید  عالم دو دن تک اشفاق میموریل ہاسپیٹل میں  ایڈمٹ رہا

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: