|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 13, 2008

پہاڑوں کی سرزمین گلگت بلتستان میں پہاڑوں کاعالمی دن خاموشی سے گزرگیا

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 7:52 شام
Tags: ,

گلگت(کے ٹواخبار)پہاڑوں کی سرزمین گلگت بلتستان میںپہاڑوں کاعالمی دن خاموشی سے گزرگیا سرکاری اورغیرسرکاری تنظیموں نے اس دن کومنانے کے لئے کوئی پروگرام ،سیمیناریاریلی کاانعقاد نہیں کیا پہاڑوں کے عالمی دن کوشایان شان طریقے سے منانے کے لئے سرکاری وغیرسرکاری اداروں اورعوامی نمائندوں نے پروگرامز منعقد کرانے کا اعلان کوکیاگیا مگرعین موقع پرچپ سادھنے پرہی اکتفا کرلیا گلگت بلتستان میں 3پہاڑی سلسلے ہمالیہ ہندوکش اورقراقرم بھی آپس میں ملتے ہیں جبکہ دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوسمیت سینکڑوں معروف چوٹیاں موجود ہیں گلگت شہرکے عوامی وسماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس دن کونہ منانے پرسخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اورغیرسرکاری ادارے یہاں کے معروف پہاڑوں کا نام اورپروگرامزمنعقدکرانے کے لئے کروڑوں روپے توحاصل کرتے ہیں مگرپہاڑوں کے حوالے سے پروگرامزمنعقدکرانا توپہاڑوں کے عالمی دن کوبھی منانا گوارا نہیں کیا انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی واحد صنعت سیاحت کوفروغ دینے کے لئے اس دن کومنانا نہایت ضروری تھا مگرحکام کی روایتی غفلت سے یہ موقع ہاتھ سے نکل گیا انہوں نے مطالبہ کیا کہ علاقے کی تعمیروترقی کے لئے بین الاقوامی سطح پرمنائے والوں دنوں کویہاں پربھی منایا جائے۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: