|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 14, 2008

دبئی میں مکین اسکردو کے رہائشی کی لعش آبائی علاقے نہ پہنچ سکی

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 7:24 شام
Tags: , ,

اسلم جاوید دبئ سے:دبئ میں مکین اسکردو کے رہائشی کی لعش پی آئی اے کارگو کی نااہلی کے باعث آبائی علاقے نہ پہنچ سکی. اطلاعت کے مطابق محمد حسین کا گزشتہ دنوں دبئی میں انتقال ہوگیا تھا. اس کی لعش عزیز واقارب اسلام آباد سے اسکردو لے جانے کے لئے جب اسلام آباد ائرپورٹ سے اسکردو پہنچ گئے تو معلوم ہوا کہ قومی ائرلائن کے کارگو کی بااہلی کے باعث محمد حیسن کی میت اسکردو نہ پہنچ سکی. اس معاملے سےمتعلق جب پی آئی اے کے حکام سے رابطہ کیا تو احکام نے عملے کی نااہلی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ غیر زمہ داری کے باعث پیش آیا. دوسری جانب اسکردو میں محمد حسین کے رشتہ دار و عزیز واقارب پریشانی کے عالم میں ہیںاور انہیں متعلقہ حکام کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا جارہا ہے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: