|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 21, 2008

اسکردو سے گلگت جانیوالی گاڑی پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد ہلاک

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 4:04 شام
Tags:

شریف فیصل) اسکردو سے گلگت جانے والی مسافر گاڑی پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق مسافر گاڑی گلگت سے سکردو جارہی تھی کہ ہراموش کے مقام پر پہاڑی تودہ گاڑی پر آگرا جس کے نتیجے میں گآڑی میںسوار ندیم ولد محمد حسین اور اکبر ولد سعادت موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: