|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 21, 2008

سکردوسے گلگت جانے والی ویگن پرتودہ گرگیا، 2مسافر جاںبحق

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 4:06 شام
Tags: ,

سکردو(کے ٹواخبار) سکردو سے گلگت جانے والی مشہ بروم ٹوور کی وین کو روندو سر کے قریب بروند نالے میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے سکردو سے گلگت جانے والی مشہ بروم ٹوور کی ویگن سکردو سے سات سواریاں کولے کر گلگت جارہی تھی اور راستے میں کچھ سواریاں بیٹھی تھیں ویگن پر بروندنالے میں پہاڑی تودہ گر گیا جس سے2افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں ایک کا تعلق شگر سے جبکہ دوسرے کا روندو تلو سے بتایا گیاہے۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: