|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 22, 2008

گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 4:48 شام
Tags:

شریف فیصل :- گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے  جس کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اطلاعات کے مطابق دیر، گلگت، سکردو بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اور لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے .علاقے میں شدید سردی ہے اور لوگ گھروں سے باہر ہیں تا ہم زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: