|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 27, 2008

بینظیر بھٹو کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 10:57 صبح
Tags: ,

گڑھی خدا بخش: پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ تقریب میں شرکت کے لئے ملک بھر سے قافلے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کو ستائیس دسمبر کی شام راولپنڈی کے لیاقت باغ میں شہید کردیا گیا تھا۔ آج ان کی شہادت کا ایک سال مکمل ہورہا ہے۔ مرحومہ کی پہلی برسی میں شرکت کے لئے ملک بھر سے قافلے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: