|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 28, 2008

پی ایس ایف وفاقی اردو ینیورسٹی کے نائب صدر عبدالحجان پر قاتلہ حملہ

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 9:49 صبح
Tags:

کراچی( مائی گلگت نیوز) وفاقی اردو ینیورسٹی میں زیر تعلیم اسٹوڈنٹ اور پی یس ایف کے نائب صدر عبدالحجان پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کردیا. جس کی وجہ سے وفاقی اردو ینیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء میں خوف و ہراس پیدا ہوا.
شمالی علاقہ کے تمام تنظیمیں اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں. گلگت نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہُوے طالب علم نوید نے کہیا کہ دشمنوں کے ناپاک ارادے جیسے بھی ہو ہم علم اور ملکی مفاد میں مشق ستم کرتے رہیں گے. اس طرح کے چھچورے ہتھکنڈوں سے ہمارے عزائم کو پست نہیں کر سکتے.اور اس حملے کی بھر پُور مذمت کرتے ہیں. تمام طلباء نے مشترکہ طور پر اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ شمالی علاقے جات کے تمام طلبا ء و طالبات کو بھر تحافظ فراہم کیا جائے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: