|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 28, 2008

ڈی ایس ایف(داریل اسٹوڈنٹس فیڈریشن) کے زیر اہتمام آل ناردرن ایریاز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام،دادا کلب کی فتحیابی

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 9:48 صبح
Tags: ,

کراچی(نیت جان تمنا)سے. ڈی ایس ف کی نگرانی میں منعقد کیا گیا آل ناردرن ایریاز کرکٹ ٹورنامنٹ بڑے زور و شور کے ساتھ  اپنے اختتام کو پہنچ گئی.گزشتہ ایک مہینے سے جاری یہ کرکٹ ٹورنامنٹ دادا کلب کی کامیابی پر ختم ہوگیا. سیمی فائنل میں میرشاہ الیون اور ڈی ایس او کے بیج زبردست مقابلے کے بعد ڈی ایس او نے میرشاہ الیون سے 4 رنز کی برتری حاصل کی.فائنل میں دادا کلب اور ‌ڈی ایس او کا آمنا سامنا ہوا اور دادا کلب کے عثمان غنی کی حیران کن بیٹنگ کی بدولت دادا کلب اس یاد ٹورنامنٹ کو اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی.تقسیم ٹرافی اور انعامات کی تقریب میں جناب ایڈوکیٹ نسیم احمد خان اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور صحافی بشیر احد خان نے شرکت کی. تقریب کے مہمان خصوصی جناب نسیم احمد خان ایڈوکیٹ نے فتح پانے والی ٹیم کو مبارکباد دی اورہارنے والی ٹیم کو آنے والے وقت کے لیے اپنے اپکو بہتر انداز میں تیار کرنے کے گر بتاتے ہوئے تمام حاضرین محفل سے کہا کہ ہم سب کا آج یہان پر اس جم غفیر کے مانند  جمع ہونے کا مطلب یہ ثبوت ہے کہ ہم اج بھی انتے ہی متحد ہے جتنے ہمارے اباو اجداد تھے. ان کے اُس اتحاد ہی کی وجہ سے ڈوگرہ راج گلگت بلتستان سے بھاگنے پر مجبور  ہوئی. مجھے اُمید ہے کہ آپ تمام طلبا ء مل کر اسی طرح اتحاد و یگانگت سے اگے بڑھتے رہو گے اور ایک عظیم قوم ہونے کی مثال پیش کرو گے. اسطرح تقریب میں موجود دیگر مقررین نے بھی تمام کھلاڈیوں اور حاضرین کو رواداری و بھائی چارے کے گوہر ہائے زرین سے نوازا. اخرمیں تمام شرکاء نے.

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: