|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

جنوری 20, 2009

گلگت جیب گہری کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 6 افراد جان بحق

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 5:51 شام

جیونیوز: گلگت سے استور جانے والی جیب گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت چھ افراد جان بحق ہوگئے. ذرایع کے مطابق گلگت سے استور جانے والی جیب لوس پاور ہاوس کے قریب موڈ کا ٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری اور جیب میں موجود ایک خاتون سمیت 6افراد موقع پر ہی جان بحق ہوگئے. اتظامیہ کے رضا کاروں اور مقامی لوگوں نے کھآئی سے لاشیں نکال کر سول اسپتال استور منتقل کردیں. جان بحق ہونے والوں میں زرینہ بیگم اور اس کا جواں بیٹا ارشاد علی انڈس کالج استور کے لیکچرر شہباز، دسویں جماعت کا طالب علم ریاض احمد، عانور خآں اور ڈرائیور جعفر علی شامل ہیں

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: