|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

فروری 5, 2009

قراقرم یونیورسٹی میں11طلباءکو 7، 7ہزاروپے جرمانہ ، داخلے کی اجازت

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 5:27 شام

گلگت: گزشتہ دنوں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں دوطلباءگروپوں میںتصادم کے بعد یونیورسٹی سے نکالے گئے 11طلباءکوفی طالب علم 7ہزارروپے جرمانہ عائد کرکے یونیورسٹی میںداخلے کی اجازت دے دی گئی گزشتہ دنوں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے دوطلباءگروپوں میں تصادم ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک لیکچرار(عماد)سمیت9طالب علم زخمی ہوگئے تھے یونیورسٹی انتظامیہ نے تصادم کے بعد انکوائری کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی کمیٹی نے11طلباءکویونیورسٹی سے فارغ کردیا تھا اورایک شخص کی یونیورسٹی کیمپس میں داخلے پرمکمل پابندی عائد کی تھی تاہم یونیورسٹی کمیٹی نے بدھ کے روز11طلباءپر 7،7ہزارروپے جرمانہ عائد کرکے یونیورسٹی میںداخلے کی اجازت دی ہے۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: