|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

فروری 5, 2009

قراقرم یونیورسٹی کسی انتشارکی متحمل نہیں ہوسکتی ، جمیل حسین

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 5:30 شام

گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پرامن تعلیمی ماحول کو خراب کرنے کی سازش پوری قوم مل کر ناکام بنا دے قراقرم یونیورسٹی وہ واحد اعلیٰ تعلیمی درسگاہ ہے جس سے گلگت بلتستان کے طلباءوطالبات کا مستقبل وابستہ ہے اس ادارے میں انتشار ناقابل تلافی قومی نقصان کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے سینئر وبلدیاتی کونسلر جمیل حسین نے کے پی این سے ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو متحد ہو کر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پر امن تعلیمی ماحول کو سبوتاژ کرنے والے سازشی عناصر کے عزائم کو خاک میں ملانا ہو گا ہم قراقرم یونیورسٹی میں کسی قسم کے انتشار کے متحمل نہیں ہو سکتے اس ادارے کے قیام سے قبل گلگت بلتستان کے طلباءوطالبات پروفیشنل کالج اور یونیورسٹیوں میں دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور تھے اس ادارے کے قیام کے بعد گلگت بلتستان کے طلباءوطالبات کے مسائل کے حل میں کافی حد تک کمی آئی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر عزیز انجم اس اعلیٰ تعلیمی درسگاہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: