|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

مارچ 20, 2009

قراقرم یونیورسٹی کےاسٹوڈینٹ کا گلگت میں قتل

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 4:35 شام

قراقرم یونیورسٹی سے (رضوان علی) قراقرم یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹ تجمل حسین کو گزستہ رات گلگت سٹی پارک کے نزدیک نامعلوم افراد نے قتل کر دیا جس سے کے ٓیونیورسٹی سیمت پورے شہر میں خوف وہراس فیل گیا۔ تجمل حسین بی ایس سی ریاضی کے اسٹوڈینٹ تھے۔ واضع رہے تجمل کے آءی یو میں استور اسٹوڈینٹ آگناءزیشن کے جرنل سکیٹری تھے اور کے آءی یو کے مثالی اسٹوڈینٹ میں سے ایک تھے۔ اس واقعے نے یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹ کو پریشان کردیا اور اسٹوڈینٹ نے گورنمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ قتلوں کو فوری گرفتار کر دیا جاءے۔ یونیورسٹی کے تمام طالب علم نےشہید کے والدین سے اظہار تزیت اور ہمدردی کا اعلان کیا۔ یاد رہے گلگت میں گذشتہ دنوں میں قتل کا یہ تیسرا واقع ہے حکومت کو چاہءے کہ علاقے کا امن کو یقینی بناءے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: