|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

مارچ 25, 2009

حکومت کی طرف سے خطیر لاگت سے تیار کیا گیا ٹی-وی بوسٹر بم سے اُڑا دیا گیا۔

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 6:43 شام

کراچی(نیت جان تمنا) ضلع دیامر چلاس میں حکومت طرف سے عوام کو دنیا سے ملانے کے لیے بنایا جانے والا ٹیلی ویژن بوسٹر شرپسندوں نے بم سے اُڑا دیا۔زرائع کے مطابق جلکھٹ تھانہ چلاس کے حدود میں حکومت نے علاقے کے لوگوں کو دیگر علاقوں کی طرح معلوماتی اور تفریحی سہولت کے غرض سے بنایا جانے والا بوسٹر کچھ لوگوں نے بم سے اُڑا دیا۔ واقعےکے بارے مین ہمارے  نمائندے نے علاقہ ہذا کے مکینوں سے رائے دہی کی، جو کہ سخت مذمت کی شکل میں سامنے آیا۔ پی اس ایف کراچی کے نائب صدر عبدالحجان نے سخت الفاظ میں مذمت کی۔انہیوں نے گلگت نیوز ڈاٹ کام سے بات چیت میں کہا کہ وہاں کے لوگوں کا ایسا کرنا انتہائی شرمناک ہے اور اس دور جدید میں بھی اس طرح کرنا زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے حکومت کے اس اقدام کو سرہا اور کہا کہ اس سے علاقے کے عوام میں شعور پیدا ہوگا کہ وہ اپنے اپ کو ترقی یافتہ و صنعت یافتہ شہروں اور ممالک کے روبرو لا کھڑا کر سکے، طالب علم نوید نے بھی دو ٹوک الفاظ میں نائب صدر کے ساتھ متفقہ انداز میں کہا کہ یہ بات ہمارے لئے انہائی افسوسناک ہے،اس پسمندہ اور زرئع ابلاغ کی فقدان علاقے میں ٹی وی کا کردار انتہائی قابل کردار ہوگا جس کی بدولت لوگ ملک و معاشرے کی تازہ ترین صورت حال سے اگاہ ہو سکےنگے۔ علاقے کے پڑھے لکھے لوگوں کو اس طرح کے واقعات میں اپنا کردار ادا کرنا چائے۔

1 تبصرہ »

  1. Nice Work Piyaar Ali. You have Team Members are working awesome specially from Karachi Mr.Niat Jan Tamanna, we love his reporting becoz He is highlighting the weaknesses of Society
    keep rocking NIAT JAN TAMANNA.well done You are the Great.

    تبصرہ از SIMA (USA) — مارچ 26, 2009 @ 3:45 شام | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: