|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

مارچ 26, 2009

عنایت اللہ شمالی پرحملہ پورے خطے کے امن پرحملہ ہے ، چیف سیکرٹری

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 5:37 شام

چلا س (کے ٹو) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بابر یعقوب فتح محمد خان نے کہا ہے کہ عنایت اللہ شمالی پرحملہ پورے خطے کے امن پرحملہ ہے دیامر کے عوام کویقین دلاتا ہوں کہ ملزمان گرفتار ہوں اوراہلیان دیامر صبرکادامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں جب تک گلگت بلتستان کی انتظامیہ عنایت اللہ شمالی کے حجرے پرہونے والے دھماکے کے اصل ملزمان کو گرفتار نہیں کرے گی چین سے نہیں بیٹھے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے شمالی ہاﺅس میں عنایت اللہ شمالی سے ہونے والی ملاقات میں کیا انہوں نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ گلگت بلتستان میں قیام امن کیلئے دیامر کے علماء، عمائدین ، عوام اوریوتھ موومنٹ عنایت اللہ شمالی وانتظامیہ کاساتھ دے کر پائیدار امن کیلئے کرداراداکرینگے انہوں نے شمالی کے حجرے میں ہونے والے دھماکے پرافسوس کااظہار بھی کیا اورکہا کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستتان کوہدایات دی ہیں کہ وہ اصل ملزمان کوجلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزادے

1 تبصرہ »

  1. thanks for giving informations through website,we feel relaxed by knowing about our area besides being away from there. my suggestion is that the news should be updated, i read today but the published date was 26t March, so please do consider it.
    thanks

    تبصرہ از sultan — اپریل 3, 2009 @ 8:13 صبح | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: