|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اپریل 5, 2009

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیپلزپارٹی کی ذاتی ملکیت نہیں ، ایمان شاہ

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 3:46 شام

گلگت (کے ٹو )گلگت بلتستان میں الیکشن 2009ءقریب آتے ہی سیاستدانوں اوراپنے سپوٹروں کے ساتھ ملکرکارنرمیٹنگز اورسیاسی معاملات طے کرنے کاسلسلہ شروع کردیا ہے اکتوبرمیں ہونے والے الیکشن میں گلگت بلتستان کے سیاسی منظرنامے میںواضح تبدیلی واقع ہونے کے امکانات ہیں اوراس دفعہ نوجوان قیادت بھی بھرپورحصہ لے گی ان خیالات کااظہارڈسٹرکٹ کونسل گلگت کے وائس چیئرمین ایمان شاہ نے گلگت میںمیڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن میں حصہ لینا ہرفرد کاجمہوری حق ہے لہٰذا میں بھی قانون سازاسمبلی کاالیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں گلگت بلتستان کی عوام سوچ سمجھ کراپنے ووٹ کاحق استعمال کرتے ہوئے باکرداراوراہلیت رکھنے والے افراد کوکامیاب بنائے تاکہ علاقے کی تعمیروترقی اوربہتری کیلئے اچھے اقدامات ہوسکے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کاجانسہ دیکرغریب عوام سے ووٹ لینے کیلئے حلف لینا ضمیرخریدنے کے مترادف ہے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام پیپلزپارٹی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے بلکہ یہاں کے عوام کا حق ہے اوراس پروگرام کیلئے ورلڈبنک فنڈنگ کررہی ہے اس طرح کے اقدامات سے مثبت تبدیلی کے بجائے علاقے پربرے اثرات مرتب ہونے کاخدشہ ہے امن وامان کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گلگت میں2فیصد لوگ امن خراب کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اگرانتظامیہ سختی سے نوٹس لیتے ہوئے امن دشمن عناصرکوکڑ ی کڑی سزادیکرعلاقے میں پائیدارامن قائم کرسکتی ہے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: