|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اپریل 5, 2009

شہید ذوالفقار علی بھٹونے گلگت بلتستان کوکالے قوانین سے نجات دلائی ، مہدی شاہ

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 3:42 شام

گڑھی خدا بخش پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل سید مہدی شاہ کی قیادت میں گلگت اور بلتستان سے آئے ہوئے پیپلز پارٹی کے کارکنوں اورعہدیداروں نے گڑی خدابخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی مزار پرحاضری دی ،پھول چڑھائے اورفاتحہ خوان کی وفد میں پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اورپیپلز پارٹی گلگت کے صدر محمدموسیٰ بھی شامل تھے گڑھی خدابخش میں کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے سید مہدی شاہ نے کہاہے کہ ہم ایشیاءکے عظیم رہنما شہید ذوالفقار علی بھٹو کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یہاں آئے ہیں ا نہوں نے کہاکہ شہید ذوالفقار بھٹو وہ عظیم رہنما تھے جنہوں نے تاریخ کے دھارے کو بدل دیا ایسی تاریخی شخص صدیوں میں پید اہوتی ہیں شہید ذوالفقار بھٹو نے ایک ایسا ویژن دیاجو ترقی خوش حالی اورجمہوریت کا ہے انہوں نے کہا کہ شہید لیڈر کوخراج عقیدت پیش کرنے کابہترین طریقہ ہے ہم ان کی تعلیمات پرعمل کریں اوراس نظریے کو آگے بڑھائیں جس کے لئے بھٹو اوربھٹو کی بیٹی نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا انہوں نے کہا کہ یہ شہید بھٹو میں تھے جنہوں نے گلگت بلتستان کوکالے قوانین سے نجات دلائی ایف سی آر کاخاتمہ کیااورغریبوں کو زبان دی شہید بھٹو ہمارے عظیم محسن ہیں ہم ان کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: