|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

مئی 27, 2009

بگروٹ حملہ کیس ،4ملزمان کا29مئی تک جسمانی ریمانڈ

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 6:31 صبح

گلگت(کے ٹو)گانچھے پولیس نے کالعدم تنظیم کے رکن حبیب اللہ کا انسداد دہشت گردی کورٹ کے جج راجہ شہبازخان سے 30مئی تک کاجسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے حبیب اللہ پربم بنانے اوردھماکہ کرنے والا مواد رکھنے اوردھماکہ کرنے کے الزام میں کریس تھانہ ضلع گانچھے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا ہے انسداددہشت گردی عدالت کے جج راجہ شہبازنے گلگت پولیس نے بگروٹ ہاسٹل بم دھماکہ اورفائرنگ میں جماعت ہشتم کے طالب علم علی مرتضیٰ کوقتل کرنے اوردیگرکوزخمی کرنے کے الزام میں گرفتار4افراد کا29مئی تک کاجسمانی ریمانڈدیدیاہے۔

1 تبصرہ »

  1. salam o alekum
    i will request you people to please update all the news of norhtern areas with full commitment and without any bias ……AS we people always make puplicity of ur website whereever we go. But i became stongly desperated when i saw the news of BGROTE HOSTEL bomb blast case very late then when it was to be posted.;,,.;;,.,.;,.;so plz i hope this thing will not be repeated again and secondly even the news was also too short it didnot include all the circumstances.;,,.;,.;,.;thnx

    تبصرہ از syed arif hussaini — جون 1, 2009 @ 6:26 صبح | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: