|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

جون 9, 2009

گلگت بلتستان پولیس کی تنخواہیں دوگنی کرنے کافیصلہ

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 4:22 شام

لگت( کے ٹو ) وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان پولیس کی تنخواہوں کو ڈبل کرنے کافیصلہ کرلیاہے ، وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات پر اس حوالے سے 20 جون کو کراچی میں نیشنل پولیس بیورو میں اہم اجلاس ہوگا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان خورشید عالم خان خصوصی طورپر شرکت کرینگے اوراس فیصلے پر عملدرآمد کیلئے سفارشات کوحتمی شکل دینگے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ گلگت بلتستان کی تنخواہوں اورمراعات میںاضافے کااصولی فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے ایک اہم اجلاس کراچی میں منعقد کیا جارہاہے جس میں انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان بھی شرکت کرینگے ۔ اجلاس میں گلگت بلتستان پولیس کے جاری پے سکیل کو ڈبل کرنے کے علاوہ رہائشی الاﺅنس سمیت آپریشنل ڈیوٹی ڈیلی الاﺅنس اہلکاروں کوہر ماہ کی تنخواہوں میں20 دنوں کا ڈیلی الاﺅنس بھی شامل ہوگا ۔ خصوصی مراعات کے حوالے سے اس اہم پیش رفت پر پولیس افسروں اوراہلکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

1 تبصرہ »

  1. اچھی خبر ہے، آپ اردو فونٹ استعمال کریں تو پڑھنے والوں کو زیادہ آسانی ہو گی ۔ شکریہ۔

    تبصرہ از Shah Faisal — جون 12, 2009 @ 6:14 صبح | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: