|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

جون 13, 2009

چلاس میں پولیس اہلکاروں پرگرنیڈ سے حملہ، ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 12:42 شام

چلاس ( کے ٹو) موٹر سائیکل ایگل سکواڈ کے 2سپاہیوں پر نامعلوم شخص نے گزینڈ سے حملہ کردیا ، جمعہ کو شاہراہ قراقرم پرشہرچلاس تا گیچی پل تک ڈیوٹی پرمامور سپاہی اما ن اللہ اورسپاہی محمود گشت پرتھے کہ تقریباً دس بجے دن گیچی نالہ پل کے علاقے میں جو سنسان پہاڑی ایریا بھی ہے اچانک ایک نامعلوم شخص نے گرینڈ پھینک دیا ، دیسی ساخستہ گرینڈ پھٹنے کے باعث دونوں سپاہی محفوظ رہے جبکہ ملزم پستول سے فائرنگ کرتے ہوئے اوپر کی پہاڑیوں میں روپوش ہوگیا دونوں جوانوں نے واکی ٹاکی پر دیا مرپولیس کو اطلاع دی اورپولیس کی بھاری نفری فوراً موقع پر پہنچی اورپورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے نامعلوم شخص کی تلاش شروع کردی آخری اطلاعات کے مطابق پولیس کی تلاش جاری تھی

Advertisements

تبصرہ کریں »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: