|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

جولائی 13, 2009

قراقرم انٹرنیشنل ینیورسٹی شعبہ امتحانات کا کلاس نہم کے نتائج کا اعلان، قراقرم ینیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ ہنوز بےجان پڑی ہے

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 4:36 شام

کراچی (نیت جان تمنا) قراقرم انٹرنیشنل ینیورسٹی بورڈ کے سال ٢٠٠٩کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ لیکن افسوس کے ساتھ ہفتے بعد بھی ویب سائٹ اپڈیٹ نہیں ہوئی ہے۔ کراچی میں مقیم شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے تمام طلبا وطالبات نے نہایت برہمی کا اظہار کرنے لگے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ینیورسٹی کے انتظامیہ کتنی ناقص ہے۔ تمام طلبا و طالبات نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس گُتی کو سنبھالے اور ایسے لوگوں کو اس شعبے میں کام کرنے کا موقع دے تاکہ وہ آنے والے زمانے میں طالبعلموں کے تمام تر تقاضہ پورا کر سکے۔ نتائج کے ویب سائٹ پر اپڈیٹ نہیں ہونے کی وجہ سے طلبا کو بہیت ساری زہنی و دیگر ہریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اور تمام نے مشترکہ بیان میں گلگت نیوز۔کام کے چیف ایڈیٹر جناب پیار علی  سے گزارش کی ہے کی وہ ینیورسٹی کے حالت زار پر ترس کھاتے ہوئے ویب سائٹ کو اپڈیٹ کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

1 تبصرہ »

  1. they are notable to containues her job in the international university, this are thos person who are not have a degree buit they will be apormented as the sources of hires persons

    تبصرہ از Muzahir ali Sherazi — جولائی 14, 2009 @ 1:15 شام | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: