|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

جولائی 26, 2009

حکومت نے قانون سازاسمبی توڑ کر غیر قانونی اقدام کیا، ماروی میمن

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 12:27 شام

اسلام آباد(کے ٹو) رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کابینہ کو اپنی مدت پوری ہونے سے قبل تحلیل کر کے غیر قانونی قدم اٹھایا ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابینہ کو تحلیل کرنے کا مقصد آنے والے آئند ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں دھاندلی کی تیاریاں کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی کی کسی کوشش کو ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور بغیر سوچے سمجھے فیصلہ کر رہی ہے ایسے فیصلوں کو عوام قبول نہیں کرتے۔ یہ پیپلز پارٹی کی نا کامی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ باقی صوبوں میں مقامی حکومتوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح گلگت بلتستان میں بھی نا پسندیدہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ کابینہ کو بے جا طور پر تحلیل کرنا جمہوری روایات کے منافی ہے ہم اس کے مذمت کرتے ہیں

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: