|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اگست 2, 2009

قراقرم یونیورسٹی میںمیرٹ کوپامال کیاجارہاہے ، طاہر علی طاہر

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 5:43 شام

گلگت(کے ٹو)غذراسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین طاہرعلی طاہرنے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ٹیوشن فیسوں میں تسلسل کے ساتھ اضافے کوتعلیم کش پالیسی قراردیتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فیسوں میںاضافے کے فیصلے کوفوراً واپس لیا جائے تاکہ گلگت بلتستان میں غریب طلباءوطالبات بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں کے پی این سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ قراقرم یونیورسٹی میںمیرٹ کوپامال کیاجارہا ہے اوراس ادارے میںکرپشن عروج پرپہنچ چکا ہے نئی وائس چانسلر سے امید ہے کہ وہ سب سے پہلے یونیورسٹی سے کرپشن کے خاتمے اورمیرٹ پرعمل درآمدکرانے کے لئے ٹھوس بنیادوں پراقدامات کریگی انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹس میںاضافہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے چونکہ موجودہ ڈپارٹمنٹس میں وہ تمام سہولیات موجودنہیں ہیں جوکہ ایک یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹس میں موجود ہوتے ہیں

1 تبصرہ »

  1. please do not take a part of roumers if you dont know reality. thank you.

    تبصرہ از amjad hussain CA — اگست 14, 2009 @ 9:41 شام | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: